گوجرانوالہ: چلتی بس کے ڈرائیور کا دل کا دورہ، حادثے میں 11 افراد زخمی

گوجرانوالہ(نامہ نگار)گوجرانوالہ کے علاقے ساروکی کے قریب چلتی بس کے ڈرائیور کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا، جس کے باعث بس بے قابو ہو کر دوسری بس سے ٹکرا گئی۔ ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 11 مزید پڑھیں

ٹورنٹو: بے نظیر بھٹو شہید کی قربانی اور جمہوریت سے وابستگی کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا:جاویدگجر

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی)دخترِ مشرق، شہید محترمہ بے نظیر بھٹو وہ عظیم رہنما تھیں جنہوں نے آمریت کے سامنے سر نہیں جھکایا، قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں، جلاوطنی کا دکھ سہا مگر عوام کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑا۔اسی فکر، اسی مزید پڑھیں

کراچی: کم عمر بلوچ طالبہ کو خودکش بمبار بننے سے بچالیا گیا

کراچی(بیورورپورٹ)وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے انکشاف کیا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کراچی میں ایک کم عمر بلوچ طالبہ کو خودکش حملے کے منصوبے سے بچالیا، جسے کالعدم تنظیموں بی ایل مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے پی کی آمد پر پنجاب اسمبلی ہنگامہ، انکوائری رپورٹ سیکیورٹی اداروں کو بھیجنے کا اعلان

لاہور(وقائع نگار خصوصی)اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اعلان کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد کے دوران پیش آنے والے ہنگامے سے متعلق انکوائری رپورٹ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مزید پڑھیں

بنگلہ دیش:طلباکی این سی پی، جماعتِ اسلامی کی زیر قیادت 8 جماعتی اتحاد میں شامل

ڈھاکا (غیر ملکی میڈیا)بنگلہ دیش میں فروری 2026 میں شیڈول عام انتخابات کیلئے طلبا تحریک سے وجود میں آنے والی نیشنل سٹیزن پارٹی (این سی پی) نے بنگلہ دیش جماعتِ اسلامی کی قیادت میں قائم 8 جماعتی اتحاد میں شمولیت مزید پڑھیں

بھارت: نوبیاہتا جوڑے نے ہنی مون سے واپسی پر خودکشی کرلی

بنگلورو/ناگپور (ایجنسیاں)بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں ایک نوبیاہتا جوڑے نے مبینہ گھریلو تنازع سے تنگ آ کر خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 36 سالہ سورج شیوانا نے ایک ہزار کلومیٹر سے زائد سفر کے بعد مہاراشٹر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی انتہا پسندی چھوڑ دے، یہ ان کیلئے بہتر ہوگا: بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ(نامہ نگار)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کیلئے پیغام ہے کہ وہ انتہا پسندی چھوڑ دے، یہ پی ٹی آئی اور اس کے کارکنوں کیلئے بہتر ہوگا۔ لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

بلوچستان میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم 4 دہشت گرد ہلاک

قلات (آئی ایس پی آر)سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے قلات میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم 4 دہشت گرد ہلاک کر دیے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز کو اطلاع ملی تھی مزید پڑھیں

عثمان ہادی کے قتل کے دو مرکزی ملزمان بھارت فرار ہوگئے: ڈھاکہ پولیس

ڈھاکہ(ایجنسیاں)بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کی پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ انقلاب مانچا کے ترجمان شریف عثمان ہادی کے قتل کے دو مرکزی ملزمان بھارت فرار ہو گئے ہیں۔ ڈھاکہ میٹروپولیٹن پولیس کے ایڈیشنل کمشنر ایس این محمد نذر مزید پڑھیں