افغانستان کا پاکستان پر فضائی حملوں کا الزام، اسلام آباد کا عسکری کارروائی کرنے کا اعلان

اسلام آباد/کابل/نئی دہلی(رائٹرز+ پجھووک نیوز)افغانستان کی طالبان حکومت نے جمعہ کے روز پاکستان پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے افغان علاقے میں فضائی حملے کیے اور ممکنہ “نتائج” کی وارننگ دی، جبکہ اسلام آباد نے کہا کہ وہ مزید پڑھیں

اسپین: پارلیمنٹ نے اسرائیل کے ساتھ ہتھیاروں کی خرید و فروخت پر پابندی کا قانون منظور کر لیا

میڈرڈ، اسپین(اے ایف پی)اسپین کی پارلیمنٹ نے اسرائیل کے ساتھ ہتھیاروں کی خرید و فروخت پر پابندی کا قانون منظور کر لیا، جس کے حق میں 178 اور مخالفت میں 169 ووٹ ڈالے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے مزید پڑھیں

مسک، نیتن یاہو اور ٹرمپ کو خلا میں بھیجنے کی خواہش:جین گوڈال کا آخری انٹرویو وائرل

لندن( نیٹ فلکس، عالمی سوشل میڈیا)عالمی شہرت یافتہ ماہرِ حیوانات اور ماحول دوست جین گوڈال کا آخری انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ وہ ایلون مسک، نیتن یاہو اور ڈونلڈ ٹرمپ کو خلا مزید پڑھیں

ترکیہ کا غزہ جنگ بندی کی ’نگران ٹاسک فورس‘ میں شمولیت کا اعلان

انقرہ / شرم الشیخ ( الجزیرہ / بین الاقوامی خبر رساں ادارے)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے نفاذ کی نگرانی کیلئےقائم کی جانے والی ’ٹاسک فورس‘ میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔ قطری مزید پڑھیں

لندن : عدالت کا یوٹیوبر عادل راجا کے خلاف فیصلہ ، 50 ہزار پاؤنڈ جرمانہ

لندن( نمائندہ خصوصی)برطانیہ کی عدالت نے یوٹیوبر عادل فاروق راجا کے خلاف بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کے حق میں فیصلہ سنا دیا، جس میں عدالت نے قرار دیا کہ عادل راجا کے الزامات بے بنیاد اور شواہد سے عاری ہیں۔ مزید پڑھیں

فلپائن کے ساحلی علاقوں میں شدید زلزلہ، سونامی کی وارننگ کے بعد خطرہ ٹل گیا

منیلا (رائٹرز، اے ایف پی، فلپائن محکمہ ارضیات، بحرالکاہل سونامی وارننگ سینٹر)فلپائن کے جنوبی ساحلی علاقوں میں جمعے کی صبح 7.5 شدت کا زلزلہ آیا جس کے بعد فلپائن سمیت کئی قریبی ممالک میں سونامی وارننگ جاری کر دی گئی مزید پڑھیں

بھارت افغانستان میں دوبارہ اپنا سفارتخانہ کھولے گا: جے شنکر کا اعلان

نئی دہلی( ہندوستان ٹائمز / انڈین ایکسپریس)بھارت کے وزیرِ خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے اعلان کیا ہے کہ بھارت کابل میں اپنے تکنیکی مشن کو اپ گریڈ کرکے اسے مکمل سفارتخانے میں تبدیل کرے گا۔ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مزید پڑھیں

ٹرمپ کو امن کے نوبیل پرائز کیلئے منتخب نہ کرنے پر وائٹ ہاؤس کی سخت تنقید

واشنگٹن (رائٹرز/اے ایف پی/نمائندہ خصوصی)وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نظرانداز کر کے امن کے نوبیل انعام کیلئےوینزویلا کی اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا ماچادو کو منتخب کرنے پر ناروے کی نوبیل کمیٹی پر سخت تنقید کی ہے۔ عالمی مزید پڑھیں

روحانی پیشوا حضرت امیر عبدالقدیر اعوان کا ٹورنٹو میں پریس کانفرنس سے خطاب

ٹورنٹو (اشرف لودھی سے)سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے روحانی پیشوا اور تنظیم الاخوان پاکستان کے سربراہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان نےٹورنٹو میں اپنے سالانہ روحانی دورۂ شمالی امریکہ کے دوران ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا، جس میں انہوں نے صحافت مزید پڑھیں

سی ایس ایس امتحان 2024 کیلئے اسامیوں کی تفصیلات جاری

اسلام آباد(نامہ نگار) فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سی ایس ایس امتحان 2024 کیلئے اسامیوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق، مختلف وفاقی محکموں اور اداروں مزید پڑھیں