ڈکسی الیکٹرانکس اینڈ اپلائنسز کی شوکت خانم اسپتال کیلئے فنڈ ریزنگ گالا میں شرکت

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی) —تھینکس گیونگ کے موقع پر ڈکسی الیکٹرانکس اینڈ اپلائنسز کی ٹیم اور سربراہ نے شوکت خانم کینسر اسپتال کیلئے منعقدہ فنڈ ریزنگ گالا میں بھرپور شرکت کی اور ایک یادگار اور بامقصد تقریب قرار دیا گیا۔ ڈکسی مزید پڑھیں

بی سی کے پرنس جارج کے قریب ریچھ کے حملے میں 2 ہائیکرز زخمی، ہسپتال منتقل

پرنس جارج، بی سی (نمائندہ خصوصی) —بی سی میں پرنس جارج کے قریب واقع میک گریگر ماؤنٹین رینج میں ایک ہائیکنگ ٹریل پر گرِزلّی ریچھ کے حملے میں دو ہائیکرز زخمی ہوگئے، جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا۔ بی سی ایمرجنسی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس: سہیل آفریدی 90 ووٹ لے کر وزیراعلیٰ منتخب

پشاور (نمائندہ خصوصی) —پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار سہیل آفریدی صوبائی اسمبلی میں 90 ووٹ حاصل کر کے خیبرپختونخوا کے تیسریں (30ویں) وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے، جبکہ اپوزیشن نے انتخابی عمل کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں

متحدہ اپوزیشن کا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے انتخاب کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور (نمائندہ خصوصی) —اپوزیشن جماعتوں نے خیبرپختونخوا کے نئے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کو غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسے عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اپوزیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا مزید پڑھیں

معروف قانون دان چوہدری مسعود احمد گھمن امریکہ میں انتقال کر گئے

سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر وکیل کی وفات، تدفین فلاڈیلفیا (امریکہ) میں ہوگی فلاڈیلفیا (نمائندہ خصوصی) — ممتاز قانون دان اور سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ایڈووکیٹ چوہدری مسعود احمد گھمن رضائے الٰہی سے فلاڈیلفیا، امریکہ میں انتقال مزید پڑھیں

چین نے ٹرمپ کی جانب سے اپنی مصنوعات پر عائد تازہ ٹیرف کو منافقانہ قرار دیدیا

بیجنگ (رائٹرز) — چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چینی مصنوعات پر عائد تازہ امریکی ٹیرف کو منافقانہ قرار دیتے ہوئے نایاب ارضی معدنیات اور متعلقہ آلات کی برآمدات پر اپنی پابندیوں کا دفاع کیا، تاہم امریکی مزید پڑھیں

کوئٹہ :بلوچ یکجہتی کمیٹی کا مقدمات کی جیل میں سماعت پر اظہارِ تشویش

کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی)بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) نے اپنی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور دیگر رہنماؤں کے مقدمات کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے بجائے کوئٹہ ڈسٹرکٹ جیل میں سماعت کو ’ریاستی جبر کا منظم مظاہرہ‘ قرار مزید پڑھیں

اسپین کے قومی دن پر میڈرڈ میں شاندار فوجی پریڈ، ہزاروں شہریوں کی شرکت

میڈرڈ (نامہ نگار) اسپین کے قومی دن کے موقع پر دارالحکومت میڈرڈ میں روایتی فوجی پریڈ منعقد ہوئی، جس میں ہزاروں شہریوں نے شرکت کر کے مسلح افواج سے اپنی محبت اور حمایت کا اظہار کیا۔ رپورٹ کے مطابق اس مزید پڑھیں

دبئی ایئرپورٹ پر گلوبل ویلج کے 30 سال مکمل ہونے پر خصوصی انٹری اسٹیمپ کا اجرا

دبئی(عمران یوسفزئی سے )متحدہ عرب امارات نے گلوبل ویلج کے 30 سال مکمل ہونے کے موقع پر دبئی ایئرپورٹ پر داخل ہونے والے مسافروں کے لیے خصوصی “گلوبل ویلج انٹری اسٹیمپ” متعارف کروا دی۔ یہ اقدام دبئی کے مشہور ثقافتی مزید پڑھیں