غزہ: جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں میں 3 فلسطینی شہید، صحت کا نظام تباہ

غزہ (الجزیرہ) — جنگ بندی کے باوجود آج اسرائیلی حملوں میں کم از کم 3 فلسطینی شہید ہو گئے، جبکہ حماس کی جانب سے مزید 2 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشوں کی شناخت کر لی گئی۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مزید پڑھیں

گریٹا تھیونبرگ پر اسرائیلی حراست میں تشدد، پنجرے میں گیس بھرنے کی دھمکی کا انکشاف

تل ابیب/سویڈن (افٹُن بلادیٹ) — سویڈش ماحولیاتی کارکن گریٹا تھیونبرگ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اسرائیلی حراست کے دوران تشدد، تذلیل، اور ’پنجرے میں گیس بھرنے‘ کی دھمکی دی گئی۔ گریٹا 450 افراد میں شامل تھیں جو گلوبل صمود مزید پڑھیں

نیویارک: میئر کے امیدوار زہران ممدانی نے پولیس سے متعلق بیان پر معافی مانگ لی

نیویارک (انادولو) — نیویارک کے ڈیموکریٹک میئر امیدوار زہران ممدانی نے نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ سے 2020 میں جارج فلوئیڈ احتجاج کے دوران کیے گئے اپنے تبصروں پر معافی مانگ لی ہے۔ ممدانی نے فاکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں مزید پڑھیں

چین کی حمایت، پاکستان اور افغانستان کی 48 گھنٹے کی عارضی جنگ بندی

بیجنگ/اسلام آباد/کابل(ایجنسیاں) — چین نے پاکستان اور افغانستان کی طرف سے ضبط و تحمل کا مظاہرہ کرنے اور مکمل و دیرپا جنگ بندی کے قیام کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لین جیان نے کہا مزید پڑھیں

بھارت: نریندر مودی کو بہار میں مشکل ریاستی انتخابات کا سامنا

نئی دہلی( رائٹرز) – بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے قومی اتحاد کو اگلے ماہ ریاست بہار میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں سخت مقابلے کا سامنا ہے، جہاں نوجوانوں میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور ووٹر لسٹوں پر عدم مزید پڑھیں

یو اے ای کے صدر کی ملک بھر میں نمازِ استسقاء کی ادائیگی کی ہدایت

ابوظہبی (بیورورپورٹ)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے ہدایت کی ہے کہ ملک بھر کی تمام مساجد میں بارش کیلئے نمازِ استسقاء جمعہ 17 اکتوبر کو جمعہ کی نماز سے آدھا گھنٹہ قبل ادا کی جائے۔ مزید پڑھیں

یواےای میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی کو سب سے بڑے سول ایوارڈ سے نوازا گیا

ابوظہبی (بیورورپورٹ)متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی کو یواےای حکومت کی جانب سے غیر ملکیوں کو دیا جانیوالا سب سے بڑا سول ایوارڈ “فرسٹ کلاس آرڈر آف زید دوم” عطا کیا گیا۔ یہ ایوارڈ یواےای کے مزید پڑھیں

برطانیہ کیلئے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کے فلائٹ آپریشنز کی بحالی

لندن (نمائندہ خصوصی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کے برطانیہ کیلئےفلائٹ آپریشنز کی بحالی کے موقع پر پاکستان ہائی کمیشن لندن میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ فارن، کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس (FCDO) کے سینئر حکام، پی آئی اے مزید پڑھیں

انڈونیشیا تجارتی معاہدہ: کینیڈین کارکنوں اور کاروباروں کیلئےبڑی کامیابی — سونیا سدھو

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی) — رکنِ پارلیمنٹ برامپٹن ساؤتھ سونیا سدھو نے کینیڈا اور انڈونیشیا کے درمیان نئے جامع اقتصادی شراکت داری معاہدے (CEPA) کو کینیڈا کی تجارتی تنوع اور معاشی استحکام کی کوششوں میں ایک تاریخی پیش رفت قرار دیا مزید پڑھیں