امریکہ ہمیشہ مفادات دیکھتا ہے بھارت کیساتھ دفاعی معاہدہ مثال ہے : حبیب عرفانی

صدر ٹرمپ کی طیارے گرانے کی باتیں صرف نعرہ تھیں سٹرٹیجک پارٹنر انڈیا ہے معاہدے نے بتا دیا بھارت سرکریک کے قریب جنگی مشقیں کر رہا ہے مودی حکومت سے کچھ بعید نہیں جنگی ایڈونچر کر سکتا ہے غزہ میں مزید پڑھیں

بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات کا آج سے آغاز

دنیا بھر سے سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد کا سلسلہ جاری، صوبائی وزراء کا دورہ ننکانہ صاحب انتظامات کا جائزہ لیا صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق اور صوبائی وزیر اقلیتی امور مزید پڑھیں

پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 7 یوم کی توسیع

صوبہ بھر میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں، اجتماع اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد ہفتہ 8 نومبر تک چار یا زائد افراد کے عوامی مقامات پر جمع ہونے، اسلحہ کی نمائش، لاؤڈ سپیکر کے استعمال مزید پڑھیں

لاہور میں سموگ کی شدت میں نمایاں کمی

ای پی اے اور ضلعی انتظامیہ کی نائٹ آپریشن ٹیموں نے مختلف مقامات پر فیکٹریوں اور بھٹوں کیخلاف کارروائیاں ، غیر معیاری ایندھن فروخت کرنے والے مزید دو پٹرول پمپ سیل جرمانے عائد پنجاب حکومت نے فضائی آلودگی کے خلاف مزید پڑھیں

پاکستان نے طورخم سرحد کو صرف افغان پناہ گزینوں کیلئے دوبارہ کھول دیا

طورخم(اے ایف پی)پاکستانی حکام نے ہفتے کے روز پاک–افغان سرحدی مقام طورخم کو صرف افغان پناہ گزینوں کے لیے دوبارہ کھول دیا ہے۔ اس فیصلے کی تصدیق پاکستانی اور افغان دونوں حکام نے کی ہے۔ گزشتہ ماہ افغان طالبان فورسز مزید پڑھیں

نئی دہلی:آندھرا پردیش کے مندر میں بھگدڑ، 9 افراد ہلاک، 18 زخمی

نئی دہلی (اے ایف پی/رائٹرز)بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں ایک ہندو مندر میں زائرین کے ہجوم کے دوران بھگدڑ مچنے سے کم از کم 9 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے۔ نائب وزیرِاعلیٰ پون کلیان کے مطابق مزید پڑھیں

فرانس میں افغان شہری گرفتار، داعش خراساں سے تعلق کا شبہ

پیرس (اے ایف پی) فرانس کے محکمہ انسدادِ دہشت گردی کے مطابق، افغانستان سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ ایک شہری کو داعش خراساں نامی دہشت گرد تنظیم سے تعلق کے شبے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ قومی انسدادِ مزید پڑھیں

انسدادِ پولیو مہم میں 4 ماہ سے 15 سال کے بچوں کیلئےجدید ایف آئی پی وی ویکسین کا آغاز

​100 فیصد کوریج اور نجی تعلیمی اداروں سے مکمل تعاون کی ہدایت انسداد پولیو مہم میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں ہوگی وزیر اعلیٰ پنجاب کا زیرو پولیو ویژن یقینی بنایا جائے گا؛ ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا مزید پڑھیں

“اسٹیبلشمنٹ پنجاب حکومت کے ساتھ نہیں”سینئر صحافی محسن جمیل بیگ کا دعویٰ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سینئر صحافی محسن جمیل بیگ نے ایک گفتگو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ موجودہ حالات میں اسٹیبلشمنٹ پنجاب حکومت کے ساتھ نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں اس وقت ایک “گینگ اپ” مزید پڑھیں

بادشاہ چارلس نے شہزادہ اینڈریو سے شاہی خطاب واپس لے لیا

لندن (رائٹرز/بی بی سی) برطانیہ کے بادشاہ چارلس نے اپنے چھوٹے بھائی شہزادہ اینڈریو سے ’پرنس‘ (شہزادے) کا خطاب واپس لیتے ہوئے انہیں لندن کے مغرب میں واقع ونڈسر کے شاہی محل سے بھی نکال دیا۔ یہ فیصلہ جیفری ایپسٹن مزید پڑھیں