اٹلی کا پاکستانی کارکنوں کیلئے 10 ہزار سے زائد ملازمتوں کا اعلان

اسلام آباد(نامہ نگار)اٹلی نے آئندہ تین برسوں کے دوران پاکستانی کارکنوں کو 10 ہزار سے زائد ملازمتیں فراہم کرنے کی پیشکش کر دی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت اٹلی نے پاکستان کے لیے لیبر مزید پڑھیں

کینیڈین وزیراعظم کی زیلنسکی سے ملاقات،مزید 2.5 ارب ڈالر امداد کا اعلان

ہیلی فیکس(ایجنسیاں)یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مجوزہ مذاکرات سے قبل کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی سے ہیلی فیکس میں ملاقات کی، جہاں کینیڈا نے یوکرین کیلئےمزید 2.5 ارب ڈالر کی معاشی امداد کا مزید پڑھیں

ایڈمنٹن میں ایمرجنسی میں انتظار کے دوران 44 سالہ شخص کی ہلاکت

ایڈمنٹن، البرٹا(سی بی سی نیوز)کینیڈا کے صوبے البرٹا میں ایڈمنٹن کے گری ننس کمیونٹی اسپتال کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں ڈاکٹر کو دکھانے کیلئے طویل انتظار کے دوران 44 سالہ شخص کے انتقال کے بعد صوبائی حکومت نے واقعے کی باضابطہ مزید پڑھیں

جاپان میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 56 گاڑیاں ٹکرا گئیں، خاتون جاں بحق، 26 زخمی

ٹوکیو(ایجنسیاں)جاپان میں شدید برف باری اور سڑک پر پھسلن کے باعث ہونے والے بڑے ٹریفک حادثے میں 56 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 26 افراد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی ذرائع کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ عمران کی تدفین کراچی میں کردی گئی

کراچی(بیورورپورٹ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ عمران فاروق کی نمازِ جنازہ کراچی کی رحمانیہ مسجد طارق روڈ میں ادا کرنے کے بعد سوسائٹی قبرستان میں تدفین کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے عسکری قیادت کیخلاف اشتعال انگیز پوسٹ ڈیلیٹ کر دی

لندن(نامہ نگار)پاکستان تحریکِ انصاف کے برطانیہ چیپٹر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پاکستان کی عسکری قیادت کیخلاف اشتعال انگیز بیانات پر مشتمل ویڈیو والی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی ہے۔پی ٹی آئی یوکے کے مطابق جماعت کسی بھی غیرقانونی مزید پڑھیں

اینٹورپن: شہباز محمود کی والدہ مرحومہ کے ایصالِ ثواب کیلئے قرآن خوانی

اینٹورپن(فہیم النبی سے)بلجیم کے شہر اینٹورپن کی سیاسی و سماجی شخصیت شہباز محمود کی والدہ مرحومہ کی روح کے ایصالِ ثواب کیلئےمسجد نورالحرم میں بعد از نمازِ جمعۃ المبارک قرآن خوانی اور دعائے مغفرت کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع مزید پڑھیں

مریم نواز نے 90 منصوبے شروع کیے جو تمام گراونڈ پر موجودہیں: عظمیٰ بخاری

کسان،طلباء،مزدور،نوجوان،خواتین سمیت تمام افراد کیلئے مریم نواز نے منصوبے متعارف کروائے اس لیے پنجاب آج باقی صوبوں میں ترقی میں لیڈ کررہا ہے الیکٹرک بسیں،گرین ٹرین،الیکٹرک بائیکس،آسان کاروبار،نواز شریف آئی ٹی سٹی ستھرا پنجاب،اپنی چھت اپنا گھر،آسان کاروبار،کسان کارڈ مریم مزید پڑھیں

کراچی:سابق گورنر اسٹیٹ بینک شمشاد اختر انتقال کر گئیں

کراچی(نمائندہ خصوصی)سابق گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں۔ اہلِ خانہ کے مطابق ان کا انتقال حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث ہوا۔ وہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی پہلی خاتون گورنر تھیں۔شمشاد اختر 2 جنوری مزید پڑھیں