شمائلہ عمران فاروق کی نماز جنازہ لندن میں ادا، میت پاکستان بھجوانے کے انتظامات

لندن(نمائندہ خصوصی)متحدہ قومی موومنٹ کے مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ اور سابق رکن سندھ اسمبلی شمائلہ عمران فاروق کی نماز جنازہ لندن کی ریجنٹ پارک مسجد میں ادا کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق شمائلہ عمران فاروق کی مزید پڑھیں

کراچی:ایف آئی اے امیگریشن افسران اور آف لوڈنگ کا دھندہ

کراچی (بیورورپورٹ) ملک بھر کے ایئرپورٹس پر ایف آئی اے امیگریشن کی جانب سے مسافروں کو بڑی تعداد میں آف لوڈ کیے جانے کے معاملے پر ایف آئی اے افسران اعلیٰ عدالت میں آف لوڈنگ سے متعلق قوانین اور دیگر مزید پڑھیں

اونٹاریو:منشیات نیٹ ورک سےمنسلک دیپک پردکار 5 ملین ڈالر کی ضمانت پررہا

اونٹاریو(نامہ نگار)برامپٹن کے62سالہ وکیل دیپک پردکار کو آنٹاریو سپیریئر کورٹ آف جسٹس نے ضمانت دے دی۔ پردکار پر الزام ہے کہ وہ اشتہاری ملزم رائیان ویڈنگ کی بین الاقوامی منشیات کی سمگلنگ میں شامل رہا اور ویڈنگ کو ایک گواہ مزید پڑھیں

انقرہ: لیبیا کے آرمی چیف محمد علی احمد الحداد کا طیارہ حادثے کا شکار، ہلاکت کی تصدیق

انقرہ(ایجنسیاں) لیبیا کے آرمی چیف محمد علی احمد الحداد کا طیارہ ترکی کے شہر انقرہ سے روانہ ہونے کے بعد تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں آرمی چیف سمیت طیارے میں سوار 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ ترک میڈیا مزید پڑھیں

سابق وزیرِاعظم خالدہ ضیا کے بیٹے طارق رحمان 17 سال بعد بنگلادیش واپس

ڈھاکا(ایجنسیاں) سابق وزیرِاعظم خالدہ ضیا کے صاحبزادے اور بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے قائم مقام چیئرمین طارق رحمان 17 سال بعد جمعرات کو بنگلادیش واپس پہنچ رہے ہیں۔ ان کی واپسی کو فروری 2026ء میں متوقع عام انتخابات مزید پڑھیں

میکسیکو کی بحریہ کا طیارہ امریکا میں گر کر تباہ، 5 ہلاک

ٹیکساس(ایجنسیاں) میکسیکو کی بحریہ کا چھوٹا طیارہ امریکی ریاست ٹیکساس کے ساحل پر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں ایک بچے سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق طیارہ مریض اور سات دیگر افراد کو ہیوسٹن ایئرپورٹ مزید پڑھیں

امریکا: غیر قانونی تارکینِ وطن کو کرسمس پر 3 ہزار ڈالر اور مفت سفر کی پیشکش

واشنگٹن(ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے غیر قانونی طور پر مقیم تارکینِ وطن کیلئے کرسمس کے موقع پر ایک خصوصی پیشکش کا اعلان کیا ہے۔ امریکی محکمۂ ہوم لینڈ سیکیورٹی (DHS) کے مطابق جو افراد رضا کارانہ طور مزید پڑھیں

سفارتی کشیدگی عروج پر، چین نے جاپان کیلئے 46 فضائی روٹس منسوخ کر دیے

ٹوکیو(ایجنسیاں) جاپان اور چین کے درمیان جاری سفارتی کشیدگی کے تناظر میں چین نے جاپان کیلئے 46 فضائی روٹس آئندہ دو ہفتوں کیلئےمنسوخ کر دیے ہیں۔ یہ اقدام دونوں ممالک کے تعلقات میں بڑھتے ہوئے تناؤ کا عملی اظہار قرار مزید پڑھیں

لندن: سماجی کارکن گریٹا تھنبرگ رہا، مارچ تک ضمانت منظور

لندن(ایجنسیاں) موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف سرگرم سوئیڈش کارکن گریٹا تھنبرگ کو لندن میں گرفتار کرنے کے بعد رہا کر دیا گیا ہے اور ان کی مارچ تک ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق گریٹا تھنبرگ فلسطین مزید پڑھیں

مانچسٹر: یہودی کمیونٹی پر دہشتگرد حملے کی سازش ناکام،2 شدت پسند مجرم قرار

مانچسٹر(ایجنسیاں)برطانیہ میں سیکیورٹی اداروں نے مانچسٹر کی یہودی برادری پر ایک بڑے اور جان لیوا دہشت گرد حملے کی سازش ناکام بنا دی ہے۔ پریسٹن کراؤن کورٹ نے داعش سے متاثر 2 شدت پسندوں، 38 سالہ ولید سعداوی اور 52 مزید پڑھیں