لندن (نمائندہ خصوصی/اے ایف پی) — اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن چیئرمین سید قمر رضا کی جانب سےلندن میں شاندار کنونشن اور استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں اوورسیز پاکستانیوں نے شرکت کی۔ یہ تقریب لندن کے جے ڈبلیو مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1333 خبریں موجود ہیں
واشنگٹن/بیجنگ (رائٹرز/ایس سی ایم پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان جمعہ کو ٹیلی فونک گفتگو دونوں ممالک کےدرمیان ممکنہ سربراہی اجلاس کیلئے راستہ ہموار کر سکتی ہے۔ فودان یونیورسٹی شنگھائی کے انسٹی ٹیوٹ مزید پڑھیں
ہانگ کانگ( اے ایف پی)ہانگ کانگ میں کام کے دوران دوسری جنگِ عظیم کا 450 کلوگرام وزنی بم برآمد ہوا جس کے بعد حکام نے 6 ہزار رہائشیوں کے انخلا کا منصوبہ بنایا ہے۔ بم کو ہفتہ کی صبح ناکارہ مزید پڑھیں
کابل(نامہ نگار+اے ایف پی)تقریباً 8 ماہ سے طالبان کی حراست میں رہنے والا برطانوی جوڑا پیٹر اور باربرا رینالڈز کو رہا کر دیا گیا۔ ان کی رہائی قطر کی ثالثی اور صحت سے متعلق تشویش کے باعث ممکن ہوئی۔ جوڑے مزید پڑھیں
اسلام آباد(نامہ نگار)پاکستان ایوی ایشن اتھارٹی نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود پر عائد پابندی میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے، جو اب 24 اکتوبر 2025 تک نافذ العمل رہے گی۔ یہ مسلسل پانچواں مہینہ ہے مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا اسٹریٹجک دفاعی معاہدہ کسی کیخلاف نہیں بلکہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے، بھارت کی اس پر پریشانی فطری ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت نے ریکوڈک سونے اور تانبے کے منصوبے کے پہلے مرحلے کی ترمیم شدہ لاگت 7 ارب 72 کروڑ ڈالر منظور کر لی، جس کے بعد اگلے دو ہفتوں میں حتمی معاہدے پر دستخط متوقع ہیں۔ مزید پڑھیں
اُرومچی (نامہ نگار)پاکستان اور چین نے لائیو اسٹاک انڈسٹری میں جدت، جدید ٹیکسٹائل انڈسٹریل پارک کے قیام اور فائر ٹرکس و ایمرجنسی آلات کی فراہمی و خدمات کے لیے تین اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔ صدر مملکت آصف مزید پڑھیں
نئی دہلی ( اے ایف پی)بھارت کی اپوزیشن جماعتوں نے الزام عائد کیا ہے کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا نے ووٹر فہرست میں مبینہ ہیر پھیر کی تحقیقات روک دی ہیں، جس سے ادارے کی غیرجانبداری اور خودمختاری پر سوالات مزید پڑھیں
راولپنڈی (کورٹ رپورٹر)راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں ذاتی حیثیت میں پیشی کی درخواست مسترد کر دی، جس کے مزید پڑھیں
