جوان بیٹوں نے اپنی ماں کی دوسری شادی کرواکر مثال قائم کردی

اکثر واقعات میں سنا گیا ہے کہ اولاد اپنے باپ کی شادی کرواتی ہے مگر دو نوجوان بیٹوں نے زبردست اقدام کرتے ہوئے اپنی ماں کی شادی کروادی۔ مرد تو اکثر بڑے دھوم دھڑکے سے بھی دوسری شادی کرلیتے ہیں مزید پڑھیں

موہن جو دڑو جووادی سندھ کی قدیم تہذیب کا ایک مرکز تھا

رپورٹ(علی احمدڈھلون سے)موہن جو دڑو (سندھی:موئن جو دڙو اور اردو میں عموماً موئن جو دڑو بھی؛ انگریزی: Moenjo-daro) وادی سندھ کی قدیم تہذیب کا ایک مرکز تھا۔ یہ لاڑکانہ سے بیس کلومیٹر دور اور سکھر سے 80 کلومیٹر جنوب مغرب مزید پڑھیں

بھارت میں 180 سال پرانی مسجد کو غیر قانونی قرار دے کر شہید کر دیا گیا

بھارتی ریاست اتر پردیش میں مقامی انتظامیہ نے 1839 میں تعمیر کی گئی تاریخی فتح پور نوری مسجد کو غیر قانونی قرار دے کر شہید کر دیا۔انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حکام نے دعویٰ کیا کہ مسجد کا ایک مزید پڑھیں

پاکستان سے گوگل پر سب سے زیادہ شعیب ملک اور ارشد ندیم کو سرچ کیاگیا

گوگل نے 2024 میں پاکستانیوں کی جانب سے سرچ کیے جانے والے سرفہرست واقعات، موضوعات اور شخصیات کا ڈیٹا ظاہر کیا ہے۔گوگل کی جانب سے زیادہ سے زیادہ چھ زمروں میں ڈیٹا جاری کیا ہے جس میں کرکٹ، شخصیات، فلمیں مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ امتحانات، امیداوار کی جگہ پیپر دینے والے 2 ملزمان گرفتار

کراچی یونیوسرسٹی آئی بی اے میں امیداوار کی جگہ ایم ڈی کیٹ کا پیپر دینے والے 2 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ سندھ کے میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ کے امتحانات کا آئی بی اے کراچی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں ٹرافی ہنٹنگ، 83 ہزار 5 سو ڈالر میں مارخور کا شکارہوا

استور: گلگت بلتستان میں مارخور کی ٹرافی ہنٹنگ ہوئی جس میں 83 ہزار 5 سو ڈالر میں مارخور کا شکار کیا گیا۔گلگت کے ضلع استور میں مارخور کی ٹرافی ہنٹنگ منعقد کی گئی۔ اسپینش شکاری نے 83500 امریکی ڈالرز فیس مزید پڑھیں

چترال:پاکستانی تاریخ کی بڑی بولی،ساڑھے 7 کروڑ سے زائد میں مارخور کا شکار ہوا

چترال: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی بولی دیتے ہوئے شکاری نے ساڑھے 7 کروڑ سے زائد میں مارخور کا شکار کیا۔ ڈی ایف او وائلڈ لائف نے بتایا کہ امریکی شکاری نے پاکستان کے قومی جانور مارخور کا مزید پڑھیں

ڈاکٹر رائے کاساگراںڈاکامشرق وسطیٰ کی سرحدوں کا تاریخی جائزہ

مشرق وسطیٰ کی موجودہ سرحدیں تاریخی فیصلوں کا نتیجہ ہیں، جو زیادہ تر یورپی استعماری طاقتوں کے زیر اثر اُس وقت تشکیل دی گئیں جب سلطنت عثمانیہ زوال پذیر ہو رہی تھی۔ اہم واقعات اور معاہدے جنہوں نے ان سرحدوں مزید پڑھیں

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، پاکستان انجینئرنگ کونسل میں تعاون کا معاہدہ

گلگت (خصوصی رپورٹ)اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی اور پاکستان انجینئرنگ کونسل کے درمیان تعلیم کو فروغ دینے کے حوالے سے ایک سمجھوتے پر دستخط ہوئے ہیں۔ اس بات پر اتفاق وائس چانسلر کے آئی یو انجینئر پروفیسر ڈاکٹر مزید پڑھیں