گلگت بلتستان اسمبلی میں جی بی کو پاکستان کا عبوری صوبہ بنانے کی قرارداد منظور

گلگت (اے پی پی) گلگت بلتستان اسمبلی نے گلگت بلتستان کو پاکستان کا عبوری صوبہ بنانے کی قرارداد منظور کر لی، جس میں کہا گیا ہے کہ عبوری صوبائی حیثیت دینے سے مسئلہ جموں و کشمیر پر پاکستان کے مؤقف مزید پڑھیں

برطانیہ: لیڈز میں 10 ہزار پاؤنڈ سے زائد مالیت کے جعلی نوٹ برآمد، 3 افراد گرفتار

لیڈز (ویسٹ یارکشائر پولیس) برطانیہ کے شہر لیڈز میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 10 ہزار پاؤنڈ سے زائد مالیت کے مشتبہ جعلی نوٹ برآمد کر لیے اور دو مردوں سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ ویسٹ یارکشائر پولیس مزید پڑھیں

میرپورخاص: گھر سے 18 سالہ لڑکی کی لاش برآمد، 2 بھائیوں سمیت 6 افراد زیر حراست

میرپورخاص (نمائندہ خصوصی) میرپورخاص کے علاقے کریم ٹاؤن میں ایک گھر سے 18 سالہ لڑکی کی لاش برآمد ہونے کے بعد پولیس نے پوسٹ مارٹم میں مزاحمت کرنے پر لڑکی کے دو بھائیوں اور چار ماموؤں سمیت 6 افراد کو مزید پڑھیں

صدر ارشد انصاری کی زیرِ صدارت لاہور پریس کلب گورننگ باڈی کا اجلاس

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور پریس کلب کی گورننگ باڈی کا اجلاس صدر ارشد انصاری کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں سینئر نائب صدر سلمان قریشی، نائب صدور ناصرہ عتیق اور مدیحہ الماس، جنرل سیکرٹری افضال طالب، جوائنٹ سیکرٹری عمران شیخ، فنانس مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے آموں کے تحفے پر ہنگری کے وزیرِ اعظم کا ردِعمل

بڈاپیسٹ/اسلام آباد (ایجنسیاں) ہنگری کے وزیرِ اعظم پیٹر میگیار نے پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے تحفے میں بھیجے گئے آموں پر دلچسپ انداز میں شکریہ ادا کیا ہے۔ پیٹر میگیار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

وفاق کی ایم ڈی اے اسپیس میں 68 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری: سونیا سدھو

برامپٹن(نمائندہ خصوصی)برامپٹن ساؤتھ سے رکنِ پارلیمنٹ سونیا سدھو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ایم ڈی اے اسپیس (MDA Space) میں 68 کروڑ 80 لاکھ کینیڈین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت ریڈارسیٹ کنسٹیلیشن مزید پڑھیں

ٹورنٹو اسٹریٹ فیسٹیول میں فائرنگ، جاں بحق ہونیوالوں کی شناخت ہوگئی

ٹورنٹو (سی بی سی نیوز)ٹورنٹو پولیس نے سالسا آن سینٹ کلیئر اسٹریٹ فیسٹیول میں فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونیوالے دو افراد کی شناخت 25 سالہ شاکوان کوواشی اور 20 سالہ سیزر ورنازا کے ناموں سے کر دی ہے۔ مزید پڑھیں

امریکی پابندیوں کے باوجود ایران تیل کی برآمدات جاری رکھے گا:ایرانی وزیرِ تیل

تہران (شانا نیوز)ایران کے وزیرِ تیل محسن پاک نژاد نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے 60 روزہ پابندیوں میں نرمی ختم کرنے کے فیصلے کے باوجود ایران کی تیل کی برآمدات بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رہیں گی۔ مزید پڑھیں

کراچی: بچے سے بد فعلی و قتل کے ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی جنوبی کی عدالت میں لی مارکیٹ میں 6 سال کے بچے سے بد فعلی اور قتل کے مقدمہ کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر چار ملزمان کو پولیس نے عدالت میں پیش کیا۔ عدالت کے مطابق مزید پڑھیں