واشنگٹن: مارکو روبیو کا بیان، “نکولس مادورو وینزویلا کے قانونی صدر نہیں تھے”

واشنگٹن( امریکی وزارت خارجہ)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو قانونی صدر نہیں تھے اور ان کے سر کی قیمت 50 ملین ڈالر تھی، جو بچائی گئی۔مارکو روبیو کے مطابق امریکا میں مادورو مزید پڑھیں

کراچی: مائی کلاچی روڈ سے ماں اور3 بچوں کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

کراچی(بیورورپورٹ)کراچی کے علاقے مائی کلاچی روڈ پر ایک گڑھے سے ماں اور3 بچوں کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ سید کے مطابق ہفتے کے روز مائی کلاچی روڈ پر ملنے والی ماں ،2بیٹوں اورایک بیٹی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: برفانی تودے کی زد میں آ کر پاک فوج کے دو جوان اور ایک شہری شہید

گلگت بلتستان (آئی ایس پی آر)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ہفتے کے روز گلگت بلتستان کے برزل پاس میں برفانی تودے کی زد میں آ کر پاک فوج کے دو اہلکار اور ایک شہری مشین آپریٹر شہید مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کا مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد ( آئی ایس پی آر)پاک فضائیہ نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کر لیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تیمور ائیر لانچڈ کروز میزائل 600 کلومیٹر تک زمینی اور مزید پڑھیں

بھارت میں 22 یونیورسٹیوں کی ایک لاکھ جعلی ڈگریاں برآمد، 11 ملزمان گرفتار

کیرالہ( بھارتی میڈیا، پولیس)بھارتی ریاست کیرالہ میں پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 22 یونیورسٹیوں کی ایک لاکھ جعلی ڈگریاں برآمد کر لی ہیں جبکہ جعلی ڈگریاں بنانے اور فروخت کرنے والے نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے 11 ملزمان مزید پڑھیں

سونیا گاندھی کے نواسے رائہان واڈرا کی مسلمان دوست آویوا بیگ سے منگنی

نئی دہلی(ایجنسیاں)بھارت کے بانی رہنما کے خاندان سے تعلق رکھنے والی کانگریس پارٹی کی سینئر رہنما پریانکا گاندھی کے صاحبزادے اور سونیا گاندھی کے نواسے رائہان واڈرا نے اپنی دیرینہ اسکول دوست آویوا بیگ سے منگنی کر لی ہے۔ یہ مزید پڑھیں

ایکس اے آئی چیٹ بوٹ گروک نے نریندر مودی کو ان پڑھ اور احمق قرار دے دیا

نئی دہلی (رائٹرز، انڈیا ٹوڈے، بی بی سی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے، جب ایکس کے اے آئی چیٹ بوٹ گروک (Grok) نے انہیں ان پڑھ اور احمق قرار مزید پڑھیں

کم جونگ اُن کی بیٹی جو اَے کا سرکاری مقبرے کا پہلا عوامی دورہ

پیونگ یانگ(رائٹرز، اے ایف پی، بی بی سی)شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی بیٹی جو اَے نے پہلی بار عوامی طور پر ریاستی مقبرہ کُمسوسان پیلس آف دی سن کا دورہ کیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق، یہ مزید پڑھیں

برطانیہ میں برفباری اور شدید سردی، سفری نظام متاثر ہونے کا خدشہ، وارننگ جاری

لندن( بی بی سی، رائٹرز، ڈان نیوز)برطانیہ بھر میں برفباری اور شدید سردی کے باعث سفری نظام میں خلل پڑنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، جس کے پیشِ نظر محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں کے لیے موسمی مزید پڑھیں

برطانوی حکومت شمیمہ بیگم کی شہریت ختم کرنے کے فیصلے کا دفاع کریگی

لندن ( بی بی سی، رائٹرز، ڈان نیوز)برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ شمیمہ بیگم کی برطانوی شہریت ختم کرنے کے فیصلے کا مضبوطی سے دفاع کرے گی۔ شمیمہ بیگم نے 15 برس کی عمر میں برطانیہ چھوڑ مزید پڑھیں