ہڑتال کے باوجود رجب بٹ کی نمائندگی: وکیل میاں علی اشفاق کا پریکٹس لائسنس معطل

لاہور (نمائندہ خصوصی)پنجاب بار کونسل نے وکلا کی ہڑتال کے باوجود کراچی سٹی کورٹ میں ٹک ٹاکر رجب بٹ کی نمائندگی کرنے پر ایڈووکیٹ میاں علی اشفاق کا پریکٹس لائسنس معطل کر دیا ہے۔ یہ ہڑتال کراچی بار ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

شہزاد اکبر کا ایک ہفتے میں خود پر دوسری مرتبہ سنگین حملے کا الزام

کیمبرج شائر (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور سابق مشیرِ احتساب شہزاد اکبر نے الزام عائد کیا ہے کہ انگلینڈ میں ان کی رہائش گاہ کو ایک ہفتے کے اندر دوسری مرتبہ سنگین اور ہدف شدہ مجرمانہ حملے کا مزید پڑھیں

سوئٹزرلینڈ: برن شہر میں پانچ روز تک پرچم سرنگوں رکھنے کا اعلان

برن(نامہ نگار)سوئٹزرلینڈ کے اسکی ریزورٹ ٹاؤن کرانس مونٹانا میں نئے سال کی رات ایک بار میں لگنے والی آگ اور دھماکے کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔سوئس صدر گائے پرملین نے واقعے مزید پڑھیں

افغان سرحد بند ہونے کے بعد پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں نمایاں کمی

اسلام آباد(نامہ نگار+گلف نیوز+عرب نیوز)پاکستان نے 11 اکتوبر 2025 کو افغانستان کے ساتھ سرحد بند کرنے کے بعد ملک میں سرحد پار دہشت گرد حملوں اور تشدد سے جڑی ہلاکتوں میں واضح کمی ریکارڈ کی ہے، سالانہ سکیورٹی رپورٹ 2025 مزید پڑھیں

اسلام آباد:یمن تنازع کے پُرامن حل کی حمایت کرتے ہیں:دفتر خارجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان یمن کے تنازع کے پُرامن حل کی حمایت کرتا ہے اور خطے میں استحکام کے لیے جاری سفارتی کوششوں کا خیرمقدم کرتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے اسلام آباد مزید پڑھیں

بنگلادیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیاء کی سرکاری تدفین، لاکھوں افراد کی شرکت

ڈھاکا( بی بی سی، اے ایف پی)بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی، جس میں عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر محمد یونس سمیت لاکھوں افراد نے شرکت کی اور انہیں آخری رسومات میں بھرپور مزید پڑھیں

شدید سردی کی لہر کے باعث پورے انگلینڈ میں ایمبر کولڈ ہیلتھ الرٹس جاری

لندن(نمائندہ خصوصی)شدید سردی کی لہر کے باعث پورے انگلینڈ میں ایمبر کولڈ ہیلتھ الرٹس جاری کر دیے گئے ہیں، جبکہ برطانیہ کا نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) نئے سال کے آغاز پر مریضوں کی تعداد میں ممکنہ اضافے کے مزید پڑھیں

اٹلی: سسلی میں مسافر وین سے 220 کلوگرام طاقتور دھماکا خیز مواد برآمد

پلرمو(ایجنسیاں)اٹلی کے صوبے سسلی میں پولیس نے ایک مسافر وین سے 220 کلوگرام انتہائی طاقتور دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق برآمد ہونے والے دھماکا خیز سامان میں ساڑھے گیارہ کلوگرام وزنی ایک میگا بم بھی مزید پڑھیں

پی یوجے کا” ڈان” گروپ میں چھانٹیوں اور رپورٹرز کو نکالنے پر اظہار مذمت

ڈان گروپ اپنے ادارے میں سروس سٹرکچر نافذ کرے اور ملازمین کو سالانہ بونس دے :نعیم حنیف ڈان گروپ اپنے اشتہارات کیلئےتو چیخ و پکار کرتا ہے مگرانہیں بے روز گار کیے گئے ورکرز کے گھروں کے ٹھنڈے چولہے اور مزید پڑھیں

پاکستان 2026 میں دنیا کا پانچواں سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائیگا

اسلام آباد(ایجنسیاں)اقوام متحدہ کے ادارہ برائے آبادی (یو این ایف پی اے) کے مطابق پاکستان 2026 میں 22 کروڑ 50 لاکھ سے زائد آبادی کے ساتھ دنیا کا پانچواں سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا۔ یو این مزید پڑھیں