بنگلادیش کے نائب کپتان کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کی وجہ سامنے آگئی

بنگلادیش کے نائب کپتان اور سینئر کھلاڑی تسکین احمد کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کی وجہ سامنے آگئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تسکین احمد بھارت کے خلاف میچ والے دن مبینہ طور پر ہوٹل مزید پڑھیں

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کے لیے کوالیفائیڈ ٹیموں کی تصدیق کردی۔ آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کے لیے کوالیفائی کرنے والی ٹیموں میں پاکستان بھی شامل ہے۔ مزید پڑھیں

پی سی بی نے 12 کرکٹرز کو غیرملکی لیگز کیلئے این او سی جاری کردیے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 12 کرکٹرز کو عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) جاری کردیے، کرکٹرز کو این او سی مختلف لیگز میں شرکت کےلیے جاری کیے گئے۔ این او سی حاصل کرنے والے کرکٹرز میں ابرار مزید پڑھیں

گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈا کےلیے بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان کے این او سی التوا کا شکار، ذرائع

گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈا کےلیے بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان کے عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) التوا کا شکار ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں کرکٹرز کے گلوبل ٹی ٹوئنٹی کےلیے معاہدے ہیں۔ کرکٹرز نے مزید پڑھیں

سمندری طوفان، فاتح بھارتی ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئی، بارباڈوس ایئرپورٹ سمندری طوفان کے پیش نظر بند کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بارباڈوس میں کیٹگری 4 طوفان بیریل کی پیش گوئی کی گئی ہے، مزید پڑھیں