آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئندہ ہفتے دیگر بورڈز سے شیئر کرے گا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئندہ ہفتے دیگر بورڈز سے شیئر کرے گی۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چند ہفتے قبل چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئی سی سی کو بھجوایا تھا۔ مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلہ، جنوبی افریقا نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 7 رنز سے شکست دیدی

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کے سپر ایٹ مرحلے کے اہم ترین میچ میں جنوبی افریقا نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 7 رنز سے شکست دے دی۔ سینٹ لوشیا میں کھیلے گئے میچ میں انگلش کپتان جوز بٹلر نے ٹاس مزید پڑھیں

کرکٹر محمد شامی سے شادی کی افواہوں کے درمیان ثانیہ مرزا نے سکون تلاش کرلیا

بھارت کی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی سے شادی کی افواہوں کے درمیان سکون تلاش کرلیا۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی چند ایڈیٹ تصاویر منظر عام مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلوی کپتان مچل مارش بولنگ کرانے کیلئے فٹ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلوی کپتان مچل مارش کو بولنگ کرانے کے لیے فٹ قرار دے دیا گیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آل راؤنڈر مچل مارش سپر ایٹ مرحلے میں بولنگ کرا سکیں گے۔مچل مارش آئی پی مزید پڑھیں

انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان خطرناک بیماری میں مبتلا

انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے خطرناک بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کر دیا۔مائیکل وان نے برطانوی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنی شرٹ کے بٹن اور جوتے کے تسمے نہیں باندھ سکتا تھا، مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا کرکٹر محمد شامی سے شادی کرنیوالی ہیں: بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا جَلد ہی کرکٹر محمد شامی کے ساتھ شادی کرنے والی ہیں۔یاد رہے کہ ثانیہ مرزا معروف قومی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ہیں، مزید پڑھیں

سابق بھارتی فاسٹ بولر ڈیوڈ جانسن اپارٹمنٹ کی چوتھی منزل سے گر کر ہلاک

بھارت کے سابق فاسٹ بولر ڈیوڈ جانسن اپارٹمنٹ کی چوتھی منزل سے گر کر ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 52 سالہ ڈیوڈ جانسن اپنے اپارٹمنٹ کی بالکنی سے نیچے گر کر ہلاک ہوئے، انہوں نے سوگواروں میں بیوی اور مزید پڑھیں