ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بارش سے قبل افغانستان کے انگلش ہیڈ کوچ جوناتھن ٹراٹ نے اشارے سے اپنے کھلاڑیوں کو کہا کہ میچ کو سلو کرو۔ اشارے کے بعد 12 ویں اوور میں سلپ میں کھڑے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 201 خبریں موجود ہیں
پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی مسلسل خراب کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک پلان کے ذریعے کارکردگی میں بہتری لانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پی سی بی خواتین ونگ کی سربراہ تانیہ ملک کو تبدیل کرنے کی مزید پڑھیں
کرکٹ میں ڈی ایل ایس طریقہ کار کے شریک موجد فرینک ڈک ورتھ 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انگلش ماہر شماریات نے ٹونی لیوس کے ساتھ مل کر ڈی ایل میتھڈ تیار کیا تھا۔
افغان کپتان راشد خان تاریخ رقم کرتے ہوئے ٹی 20 کرکٹ میں تیز ترین 150 وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔ انہوں 100 سے کم اور صرف92میچز میں150ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل شکار کیے ہیں ۔دریں اثنا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سیمی مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان سے رابطہ کیا اور انہیں ٹیم کے ورلڈکپ سیمی فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد دی ۔ ادھر بھارتی میڈیا کے مزید پڑھیں
کنگز ٹائون (چودھری اشرف سے)ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی۔افغانستان نے بنگلہ دیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 8۔رنز سے شکست دے کر پہلی بار ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لئے سیمی فائنل میں مزید پڑھیں
ڈومیسٹک کرکٹرز کے کنٹریکٹ پر نظرثانی کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ قومی ٹیم میں شمولیت کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ میں شرکت کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی صدارت میں نیشنل کرکٹ مزید پڑھیں
آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں استحکام نہیں ہے، ایسی صورتِ حال میں پرفارم کرنا مشکل ہوتا ہے۔ بائیں ہاتھ کے اوپننگ بیٹر عثمان خواجہ نے میلبرن میں ایک تقریب کے موقع پر مزید پڑھیں
افغانستان نے آسٹریلیا کو ہرا کر اس کیلئے تو مشکلات پیدا کرلیں لیکن خود اپنے لیے سیمی فائنل کا راستہ کھول لیا ۔ اسے لاسٹ فور کیلئے کوالیفائی کرنا ہے تو بنگلہ دیش کے خلاف جیت ضروری ہے۔ اگر افغانستان مزید پڑھیں
بھارت کے روہیت شرما نے پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ دیا۔ روہت شرما ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔ بابر اعظم نے 116 اننگز میں 4145 رنز بنائے مزید پڑھیں
