گرمی کی شدت کے باعث مدینہ منورہ سے زائرین کی بڑی تعدادمسجدالحرام پہنچ گئی

مدینہ منورہ سے زائرین کی بڑی تعداد، شہرِ مکہ مکرمہ، مسجدالحرام پہنچ گئی۔ مسجدِ نبویﷺ کی انتظامیہ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 54 لاکھ 28 ہزار 718 نمازی اور زائرین نے مسجدِ نبوی کی زیارت کی ہے۔ مدینہ منورہ مزید پڑھیں

پی سی بی کا بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے سیکیورٹی کنسلٹنٹ کی درخواست پر ردِ عمل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے سیکیورٹی کنسلٹنٹ کی درخواست پر ردِ عمل دے دیا۔ ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی منیجرز یا کنسلٹنٹس اب پلیئر سپورٹ اسٹاف کا حصہ ہوتے ہیں۔ کنسلٹنس بالکل ایسے مزید پڑھیں

آئی سی سی کا پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025 کےلیے 7 کروڑ ڈالر کا بجٹ مختص، بھارتی میڈیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025 کےلیے 7 کروڑ ڈالر کا بجٹ مختص کردیا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایونٹ کے اضافی اخراجات کےلیے 45 لاکھ ڈالر کی اضافی رقم بھی مختص مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ : بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی اور ٹی ٹوئنٹی میں تنزلی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی، بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی اور ٹی ٹوئنٹی میں تنزلی ہوئی ہے۔ انگلینڈ کے جو روٹ نمبر ون ٹیسٹ بیٹر بن مزید پڑھیں

افغانستان کرکٹ بورڈشارجہ میں جنوبی افریقہ کے ساتھ تین ون ڈے میچوں کی میزبانی کرے گا

افغانستان کرکٹ بورڈ ستمبر میں جنوبی افریقہ کے ساتھ تین ون ڈے میچوں کی سیریز کی میزبانی شارجہ یواےای میں کرے گا. افغانستان کرکٹ بورڈ (ACB) نے تصدیق کی ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات میں 18 سے 22 ستمبر مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کرکٹ کے معاملات وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ کرلیا

وقار یونس کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں ملنے والے نئے عہدے کی تفصیل سامنے آگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق کپتان و کوچ کرکٹ بورڈ میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے ایڈوائزر برائے کرکٹ افیئرز ہوں گے۔ذرائع مزید پڑھیں

پاکستان شاہینز وائٹ بال کے کپتان محمد حارث،چھ کھلاڑیوں سمیت ڈارون روانہ

پاکستان شاہینز وائٹ بال کے کپتان محمد حارث اور دیگر چھ کھلاڑی آج رات لاہور سے براستہ دبئی ڈارون روانہ ہوئے۔ کھلاڑیوں میں عبدالفصیح، عرفات منہاس، جہانداد خان، عثمان خان، عارف یعقوب، محمد عمران جونیئر اور کپتان محمد حارث شامل مزید پڑھیں

آئندہ ماہ اگست میں بنگلادیش کی دو کرکٹ ٹیمیں پاکستان پہنچیں گی

آئندہ ماہ اگست بنگلادیش کی دو کرکٹ ٹیمیں پاکستان پہنچیں گی، ملکی حالات کے باوجود بنگلادیش کرکٹ بورڈ اے ٹیم اور ٹیسٹ اسکواڈ کے شیڈولڈ کے مطابق پاکستان پہنچنے کے لیے پُرامید ہے۔ ذرائع کے مطابق بنگلادیش اے ٹیم شیڈول مزید پڑھیں