بنگلادیش اے نے پاکستان شاہینز کو دوسرے چار روزہ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد صرف 5 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان شاہینز کو جیتنے کے لیے 296 رنز کا ہدف ملا تھا لیکن میچ کے آخری دن پوری مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 204 خبریں موجود ہیں
ایشین کرکٹ کونسل نے کہا ہے کہ اگلے سال ایشیا کپ کا میزبان بھارت ہوگا۔ ایشیا کپ مین، ویمن، انڈر 19 اور ایمرجنگ ٹورنامنٹس کے میزبان کا اعلان کر دیا گیا۔ ایشین کرکٹ کونسل نے کہا کہ مین ایشیا کپ مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کھلاڑیوں کے لیے ایک باپ کی حیثیت رکھتا ہے، اپنے آپ کو بچانے کے لیے کھلاڑیوں کو آمنے سامنے لانا درست نہیں۔ میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں
پاکستان ٹیم کےفاسٹ بولر شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ کپتانی آنے یا جانے سے متعلق نہیں سوچتا بس عزت سے پاکستان کے لیے کھیلنا چاہتا ہوں۔ فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں 3 مختلف آپریشنز کے دوران 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ اس دوران پولیس کا ایک سپاہی بھی شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کے مزید پڑھیں
بھارت نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو 43 رنز سے شکست دے دی۔ بھارت کے 213 رنز کے جواب میں سری لنکن ٹیم 170رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ پالیکیلے میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے مزید پڑھیں
سری لنکا ویمن نے دفاعی چیمپئن بھارت ویمن کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی مرتبہ ایشین ویمن چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ دمبولا میں کھیلے گئے فائنل مقابلے میں بھارت ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مزید پڑھیں
برامپٹن : گلوبل ٹی20 کینیڈا ٹورنامنٹ کے چھٹے میچ میں مونٹریال ٹائیگرز نے وینکوور نائٹس کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 10 رنز سے شکست دے دی۔مونٹریال ٹائیگرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان مزید پڑھیں
فاسٹ بولر حسن علی کہنی کی تکلیف کے باعث کاؤنٹی کرکٹ میں مکمل میچز نہ کھیل سکے،ذرائع کا کہنا ہے کہ حسن علی کی بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکل ہے۔حسن علی کا وارکشائر کاؤنٹی سے معاہدہ مزید پڑھیں
برامپٹن:(اشرف لودھی سے)گلوبل ٹی 20 کینیڈا 2024 کے چوتھے میچ میں بنگلہ ٹائیگرز مسی ساگانے وینکوور نائٹس کو22رنزسے شکست دے دی. گلوبل ٹی 20 کینیڈا 2024 کا چوتھا میچ وینکوور نائٹس اور بنگلہ ٹائیگرز مسی ساگاکے مابین برامپٹن، اونٹاریو، CAA مزید پڑھیں
