دنیا کے ایک قدیم کلب نے کھلاڑیوں پر چھکا مارنے کی پابندی لگا دی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مقامی لوگوں نے بالز سے ہونے والے نقصان کی وجہ سے شکایت کی، گیندیں گھروں کی کھڑکیوں، کاروں، شیڈز اور حتیٰ کہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 204 خبریں موجود ہیں
چار روزہ میچ میں پاکستان شاہینز نے بنگلادیش اے کو 148 رنز سے شکست دے دی۔ 428 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش اے کی ٹیم دوسری اننگز میں 279 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان شاہینز کی جانب سے مزید پڑھیں
آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ نے ذمے داریاں سنبھال لیں۔ ٹونی ہیمنگ نے قذافی اسٹیڈیم لاہور آمد پر گراؤنڈ اسٹاف سے ملاقات کی۔ چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ نے گراؤنڈ اور پچز کے حوالے سے تبادلہ خیال مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی۔ چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کی منظوری آئی سی سی میٹنگز کے آخری روز دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے مزید پڑھیں
ویمن ایشیا کپ میں چماری اتھاپتھو کی سنچری کی بدولت سری لنکا نے ملائیشیا کو 144 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر گروپ بی میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی۔ دمبولا میں کھیلے گئے ویمن ایشیا کپ ٹی20 کے مزید پڑھیں
افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے انڈر 19 سیریز کےلیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے رابطہ کرلیا۔ ترجمان اے سی بی کا کہنا ہے کہ آئی سی سی اجلاس میں افغانستان کرکٹ بورڈ حکام نے پاکستان اور مزید پڑھیں
پاکستانی کرکٹر مہران ممتاز نے پاکستان شاہینز کی جانب سے اپنی پرفارمنس سے مطمئن ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہماری سوچ بالکل واضح تھی کہ ہم نے آج بنگلادیش اے کے 10 آؤٹ کرنے ہیں۔ اپنے پیغام میں نوجوان مزید پڑھیں
اسکاٹ لینڈ کے چارلی کیزل نے ون ڈے ڈیبیو پر بہترین بولنگ کا ریکارڈ بنادیا۔ اومان کے خلاف میچ میں چارلی نے 21 رنز دے کر 7 وکٹیں حاصل کیں اور جنوبی افریقہ کے کگیسو ربادا کا ریکارڈ توڑا۔ ربادا مزید پڑھیں
اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کا آغاز کل سے سری لنکا کے شہر دمبولا میں ہوگا۔ پاکستان ویمنز ٹیم ایونٹ میں اپنا پہلا میچ کل ہی روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی۔ اس سلسلے میں دمبولا مزید پڑھیں
دورہ سری لنکا کےلیے بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ون ڈے میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے۔ ویرات کوہلی ون ڈے اسکواڈ میں شامل ہیں جبکہ فاسٹ بولر جسپریت بمرا کو آرام دیا گیا مزید پڑھیں
