سری لنکا کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان دھمیکا نروشنا کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سابق کپتان دھمیکا نروشنا کو مبینہ طور پر منگل کی رات گئے ان مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 201 خبریں موجود ہیں
پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال وائٹ بال سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی، دونوں ٹیمز کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے انٹرنیشنلز کھیلے جائیں گے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان کے خلاف وائٹ بال مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ میں مقیم سابق پاکستانی آل راؤنڈر خالد عباد اللّٰہ 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ خالد عباد اللّٰہ نے 1964ء تا 1967ء 4 ٹیسٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ خالد عباد اللّٰہ ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی و ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ایک مرتبہ پھر عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔ قومی ٹیم کے بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کے لیے بڑے فیصلوں کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹر بورڈ کے اعلان کے مطابق گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کو بھی سلیکشن کمیٹی میں مزید پڑھیں
بھارتی کرکٹ ٹیم کے نوجوان اوپنر یشسوی جیسوال نے 1 گیند پر 13 رنز بنا کر ریکارڈ قائم کر دیا۔ گزشتہ روز زمبابوے کے خلاف کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچ میں اوپنر یشسوی جیسوال نے اننگز کی پہلی ہی گیند مزید پڑھیں
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ محمد وسیم نے کھلاڑیوں کو ملنے والی ناکافی سہولتوں پر سوالات اٹھا دیے۔ انہوں نے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ میں نے ہمیشہ خواتین کھلاڑیوں کے مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹونی ہیمنگ کو دو سالہ معاہدے کے تحت نیا چیف کیوریٹر مقرر کردیا۔ ویسٹرن آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ٹونی ہیمنگ اپنی ذمہ داری سنبھالنے کے لیے بدھ کو لاہور پہنچیں گے۔ ہیمنگ مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا سالانہ اجلاس 19 سے 22 جولائی تک کولمبو میں ہوگا۔ سری لنکا کرکٹ نے آئی سی سی کی سالانہ میٹنگز کی تفصیلات جاری کردیں، کونسل کی سالانہ میٹنگ کا انعقاد پہلی بار ایشیا مزید پڑھیں
تینوں فارمیٹ کھیلنے والے قومی کرکٹرز کے لیے این او سی محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، این او سی پالیسی کا مقصد آل فارمیٹ کرکٹرز کو انجریز اور تھکاوٹ سے محفوظ رکھنا ہے۔ آل فارمیٹ پلیئرز کے لیے مزید پڑھیں
