ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، افغانستان بنگلادیش کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا، سیمی فائنل لائن اپ مکمل

کنگز ٹائون (چودھری اشرف سے)ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی۔افغانستان نے بنگلہ دیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 8۔رنز سے شکست دے کر پہلی بار ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لئے سیمی فائنل میں مزید پڑھیں

قومی ٹیم میں شمولیت کیلئے ڈومیسٹک کرکٹ میں شرکت لازمی قرار

ڈومیسٹک کرکٹرز کے کنٹریکٹ پر نظرثانی کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ قومی ٹیم میں شمولیت کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ میں شرکت کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی صدارت میں نیشنل کرکٹ مزید پڑھیں

عثمان خواجہ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے پرفارم نہ کرنے کی وجہ بتادی

آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں استحکام نہیں ہے، ایسی صورتِ حال میں پرفارم کرنا مشکل ہوتا ہے۔ بائیں ہاتھ کے اوپننگ بیٹر عثمان خواجہ نے میلبرن میں ایک تقریب کے موقع پر مزید پڑھیں

افغانستان کو سیمی فائنل تک پہنچنے کیلئے بنگلہ دیش سے جیت درکار

افغانستان نے آسٹریلیا کو ہرا کر اس کیلئے تو مشکلات پیدا کرلیں لیکن خود اپنے لیے سیمی فائنل کا راستہ کھول لیا ۔ اسے لاسٹ فور کیلئے کوالیفائی کرنا ہے تو بنگلہ دیش کے خلاف جیت ضروری ہے۔ اگر افغانستان مزید پڑھیں

روہت شرما ٹی20 انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والےبلے بازبن گئے

بھارت کے روہیت شرما نے پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ دیا۔ روہت شرما ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔ بابر اعظم نے 116 اننگز میں 4145 رنز بنائے مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ: امریکا کو ہرا کر دفاعی چیمپئن انگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا

بارباڈوس(چودھری اشرف سے)انگلینڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد امریکہ کو دس وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنانے والی پہلی ٹیم بن گئی،، آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کے بعد کرس جورڈن نے مزید پڑھیں

انگلینڈ کے بعد جنوبی افریقہ نے بھی فائنل فور میں جگہ بنا لی

نارتھ ساؤنڈ(چودھری اشرف سے) انگلینڈ کے بعد جنوبی افریقہ نے بھی فائنل فور میں جگہ بنا لی،، جنوبی افریقہ نے میزبان ویسٹ انڈیز کو تین وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔بارش مزید پڑھیں