بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا جَلد ہی کرکٹر محمد شامی کے ساتھ شادی کرنے والی ہیں۔یاد رہے کہ ثانیہ مرزا معروف قومی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ہیں، مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 196 خبریں موجود ہیں
بھارت کے سابق فاسٹ بولر ڈیوڈ جانسن اپارٹمنٹ کی چوتھی منزل سے گر کر ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 52 سالہ ڈیوڈ جانسن اپنے اپارٹمنٹ کی بالکنی سے نیچے گر کر ہلاک ہوئے، انہوں نے سوگواروں میں بیوی اور مزید پڑھیں
پہلے راؤنڈ میں حریفوں پر قہر بن کر برسنے والی افغانستان ٹیم ٹی20 ورلڈکپ میں سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں بھارت کے لیے تر نوالہ ثابت ہوئی، جس نے اہم میچ میں 47 رنز سے کامیابی حاصل کرلی۔ بھارت مزید پڑھیں
سابق کرکٹر شاہد خان آفریدی کی ایک تصویر، جس میں وہ ایک اسرائیلی گروپ کے ساتھ نظر آ رہے ہیں، سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔تصویر کے حوالے سے صیہونی گروپ نے دعویٰ کیا تھا کہ شاہد آفریدی نے حماس مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں مایوس کن کارکردگی کے بعد پی سی بی سلیکشن کمیٹی میں تبدیلی کا امکان ہے۔ وہاب کا کمیٹی سے الگ ہونے کا قوی امکان ہے جبکہ بابر اعظم کی کپتانی کے بارے میں فوری مزید پڑھیں
دور حاضر کے مایہ ناز اسپنر راشد خان کی بولنگ کے سب ہی مداح ہیں اور اکثر بلے باز بھی انہیں محتاط انداز میں کھیلنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ راشد خان حریف کھلاڑیوں کو ہمیشہ دباؤ مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء میں ویسٹ انڈیز نے اب تک کا سب سے بڑا اسکور بناتے ہوئے افغانستان کو 104 رنز سے شکست دے دی۔ افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا، ویسٹ انڈیز نے مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ نے یکطرفہ مقابلے میں یوگنڈا کو 9وکٹوں سے شکست دے دی، تاہم اس فتح کے باوجود نیوز ی لینڈٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا اور سپر ایٹ مرحلے میں رسائی حاصل نہیں مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کا پہلا پوائنٹ ضائع ہوگیا۔ بھارت اور کینیڈا کا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہوگیاآئی سی سی کو تین میچ نہ ہونے سے لاکھوں ڈالرز کا نقصان ہوا ہے تین میچوں میں مزید پڑھیں
کرکٹ اسکاٹ لینڈ اور کرکٹ آسٹریلیا کے مابین 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل پر مشتمل سیریز کا شیڈول طے پا گیا ۔اسکاٹ لینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں رواں سال ستمبر میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے مقدمقابل ہوں گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان مزید پڑھیں