چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کرکٹ کے معاملات وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ کرلیا

وقار یونس کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں ملنے والے نئے عہدے کی تفصیل سامنے آگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق کپتان و کوچ کرکٹ بورڈ میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے ایڈوائزر برائے کرکٹ افیئرز ہوں گے۔ذرائع مزید پڑھیں

پاکستان شاہینز وائٹ بال کے کپتان محمد حارث،چھ کھلاڑیوں سمیت ڈارون روانہ

پاکستان شاہینز وائٹ بال کے کپتان محمد حارث اور دیگر چھ کھلاڑی آج رات لاہور سے براستہ دبئی ڈارون روانہ ہوئے۔ کھلاڑیوں میں عبدالفصیح، عرفات منہاس، جہانداد خان، عثمان خان، عارف یعقوب، محمد عمران جونیئر اور کپتان محمد حارث شامل مزید پڑھیں

آئندہ ماہ اگست میں بنگلادیش کی دو کرکٹ ٹیمیں پاکستان پہنچیں گی

آئندہ ماہ اگست بنگلادیش کی دو کرکٹ ٹیمیں پاکستان پہنچیں گی، ملکی حالات کے باوجود بنگلادیش کرکٹ بورڈ اے ٹیم اور ٹیسٹ اسکواڈ کے شیڈولڈ کے مطابق پاکستان پہنچنے کے لیے پُرامید ہے۔ ذرائع کے مطابق بنگلادیش اے ٹیم شیڈول مزید پڑھیں

بنگلادیش اے نے پاکستان شاہینز کو دوسرے چار روزہ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد صرف 5 رنز سے شکست دے دی

بنگلادیش اے نے پاکستان شاہینز کو دوسرے چار روزہ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد صرف 5 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان شاہینز کو جیتنے کے لیے 296 رنز کا ہدف ملا تھا لیکن میچ کے آخری دن پوری مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کھلاڑیوں کے لیے ایک باپ کی حیثیت رکھتا ہے، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کھلاڑیوں کے لیے ایک باپ کی حیثیت رکھتا ہے، اپنے آپ کو بچانے کے لیے کھلاڑیوں کو آمنے سامنے لانا درست نہیں۔ میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

عزت سے پاکستان کے لیے کھیلنا چاہتا ہوں، شاہین آفریدی

پاکستان ٹیم کےفاسٹ بولر شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ کپتانی آنے یا جانے سے متعلق نہیں سوچتا بس عزت سے پاکستان کے لیے کھیلنا چاہتا ہوں۔ فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا میں 3 مختلف آپریشنز کے دوران 5 دہشت گردہلاک، ایک پولیس اہلکار شہید

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں 3 مختلف آپریشنز کے دوران 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ اس دوران پولیس کا ایک سپاہی بھی شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کے مزید پڑھیں