پاکستان میں ٹویوٹا لینڈ کروزر کی نئی قیمتیں بھی منظر عام پر آ گئی ہیں

مالی سال 2024-25 ءکے بجٹ کے بعد آٹو سیکٹر میں اہم تبدیلیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ کچھ کار ساز کمپنیوں نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے جبکہ کچھ نے کمی کی ہے۔اب پاکستان میں ٹویوٹا لینڈ مزید پڑھیں

ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن چینی کی برآمد سے متعلق سمری پر اختلافات کی اندرونی کہانی

ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن چینی کی برآمد سے متعلق سمری پر اختلافات کی اندرونی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔حکومتی ذرائع کے مطابق وزارت تجارت نے سمری بھیجنے سے انکار کیا تھا جس کے نتیجے میں وزارت صنعت و پیداوار کو مزید پڑھیں

وفاق سے پہلے بجٹ اس لیے دیا کہ اندازہ ہو سکے کہ حقیقی خرچہ کتنا ہے: مزمل اسلم

مشیرِ خزانہ خیبر پختون خوا مزمل اسلم نے وفاقی حکومت سے پہلے بجٹ دینے کی وجہ بتا دی۔ایک بیان میں مزمل اسلم نے وفاق سے پہلے بجٹ اس لیے دیا کہ اندازہ ہو سکے کہ حقیقی خرچہ کتنا ہے کہا مزید پڑھیں

رواں مالی سال ایران سے درآمدات کا حجم 1 ارب ڈالرز سے بڑھ جانے کا امکان

پاکستان کا ایران سے درآمدات پر انحصار مزید بڑھ گیا، رواں مالی سال ایران سے درآمدات کا حجم 1 ارب ڈالرز سے بڑھ جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ ایران سے درآمدات مزید پڑھیں

شدید موسمیاتی تبدیلیوں سے گرمیوں کی سوغات آم کی فصل شدید متاثر

پاکستان میں شدید موسمیاتی تبدیلیوں سے گرمیوں کی سوغات اور پھلوں کے بادشاہ آم کی فصل بھی شدید متاثر ہوئی ہے، مینگو ایکسپورٹرز کہتے ہیں کہ 25 ہزار ٹن آم برآمد کے قابل نہیں رہا۔ مرجھائے زرد پتے، جھلسے ہوئے مزید پڑھیں

ملک میں بکریوں اور بکروں کی تعداد میں 2 کروڑ سے زائد اضافہ دیکھاگیاہے:وزیر خزانہ

ملک میں ایک سال کے دوران بکریوں اور بکروں کی تعداد میں 2 کروڑ 2 لاکھ اور بھیڑوں کی تعداد میں 40 لاکھ کا اضافہ ہوگیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اقتصادی سروے 24-2023 پیش کردیا ہے۔ اقتصادی سروے میں مزید پڑھیں

ملک میں ایک سال میں گدھوں کی تعداد میں اضافہ ہواہے:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

ملک میں ایک سال میں گدھوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اقتصادی سروے 24-2023 پیش کردیا ہے۔ سروے کے مطابق ایک سال میں ملک میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان متعدد تجاویز پر اختلاف برقرار

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان متعدد تجاویز پر اختلاف برقرار ہے۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق سابق فاٹا کے علاقوں کے لیے ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر اتفاق نہیں ہو سکا ہے، آئی ایم ایف کی جانب مزید پڑھیں

کینیا کی بندرگاہ پر پھنسے پاکستانی چاول کے 1300 کنٹینرز چھوڑ دیے گئے، وزارت تجارت

کینیا کی بندرگاہ پر پھنسے پاکستانی چاولوں کے 1300 کنٹینرز چھوڑ دیے گئے ہیں۔ وزارت تجارت کے مطابق چاولوں کے یہ کنٹینرز ممباسا کی بندرگاہ پر پھنسے ہوئے تھے، وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی مداخلت کے بعد چاول کے مزید پڑھیں