پی آئی اے کی کینیڈا سے پاکستان جانے والی پروازیں تاخیر کا شکار

ٹورنٹو ( نمائندہ خصوصی) – پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے اعلان کے مطابق ٹورنٹو سے پاکستان جانیوالی تین پروازیں تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کی بنا پر تاخیر کا شکار ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پرواز PK-782 (ٹورنٹو مزید پڑھیں

’’PIA‘‘کی پروازپی کے 790ٹورنٹوسے 290مسافروں کولیکرلاہورروانہ

ٹورنٹو( نمائندہ خصوصی) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی پروازپی کے 790ٹورنٹوسے 290مسافروں کولیکرلاہورروانہ ہوگئی ۔مذکورہ پروازکے کپتان اساس اویس اورکپتان نجیب امین ہیں جبکہ لبنیٰ بشیرسینئرمعاون کے طورپر پرواز میں موجودہیں۔ یادرہے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کی پروازپی کے783کراچی سے270مسافروں کیساتھ ٹورنٹو مزید پڑھیں

“PIA” منگل کی شام 5بجے 290مسافروں کولیکرٹورنٹوسےلاہورروانہ ہوگی

ٹورنٹو( نمائندہ خصوصی) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے پائلٹس، کیبن کریو اور مسافروں کی آمد و روانگی کا 26 تا 30 ستمبر کے دوران ڈیوٹی شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ کیپٹن اساس اویس اور کیپٹن نجیب امین اماراتی ائیرلائن کی پرواز مزید پڑھیں

“Dixie ” کا 0% فنانسنگ اور ٹیکس فری آفر کے ساتھ خصوصی سیل کا آغاز

مسی ساگا(نمائندہ خصوصی)Dixie Electronics & Appliances نے اپنے کینیڈین صارفین کیلئے ایک خصوصی سیل کا اعلان کیا ہے، جس میں 0% فنانسنگ کی سہولت اور ٹیکس فری آفر (13% بچت) شامل ہے۔ یہ آفر 4 اکتوبر 2025 تک دستیاب رہے مزید پڑھیں

Royal Air Maroc کا برسلز ایئرپورٹ پر سائبر حملے کے باعث مسافروں کو انتباہ

رباط(بیورورپورٹ) – ایئر مارواک (رام) نے اپنے مسافروں کو خبردار کیا ہے کہ برسلز ایئرپورٹ پر جاری سائبر حملے کے باعث پروازوں کے شیڈول اور چیک اِن نظام میں رکاوٹیں متوقع ہیں، جو 28 ستمبر 2025 کی رات 11 بج مزید پڑھیں

پاک-سعودیہ دفاعی معاہدہ: سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ، 100 انڈیکس تاریخی سطح پر پہنچ گیا

کراچی/ریاض ( نمائندہ خصوصی+بیورورپورٹ)سعودی عرب کے ساتھ تاریخی باہمی دفاعی معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں غیر معمولی تیزی دیکھی گئی۔ جمعرات کو کے ایس ای-100 انڈیکس میں 1775 پوائنٹس (1.14 فیصد) کا اضافہ ہوا اور مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس ایک لاکھ 54 ہزار کی نئی بلندی پر

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں سرمایہ کاروں کے اعتماد اور امیدوں کے باعث زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، کے ایس ای-100 انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 54 ہزار پوائنٹس کی نئی بلندی پر جا پہنچا۔ پی مزید پڑھیں

سعودی اور عراقی کمپنیوں نے بھارت کو خام تیل کی فروخت روک دی

نئی دہلی (رائٹرز/العربیہ) امریکا کے ساتھ تجارتی کشیدگی کے بعد بھارت کو توانائی کے شعبے میں نئی مشکلات کا سامنا ہے، سعودی آرامکو اور عراق کی سرکاری کمپنی سومو نے بھارتی نجی ریفائنری نایارا انرجی کو خام تیل کی سپلائی مزید پڑھیں

سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن بحال

سیالکوٹ(نامہ نگار) – حالیہ بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث معطل ہونے والا فضائی آپریشن سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بحال کر دیا گیا۔پہلی بین الاقوامی پرواز شارجہ سے 170 مسافروں کو لے کر سیالکوٹ پہنچے گی۔ رن وے، ایپرون، ٹرمنل مزید پڑھیں

عمان کا 2 لاکھ ریالز کے عوض 10 سالہ ’’گولڈن رہائشی پروگرام‘‘ کا اعلان

مسقط (انٹرنیشنل ڈیسک) – خلیجی ملک عمان نے غیر ملکی سرمایہ کاری، سیاحت اور تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے 10 سالہ ’’گولڈن رہائشی پروگرام‘‘ متعارف کرا دیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت سرمایہ مزید پڑھیں