یوٹیلیٹی اسٹورز پر ریلیف ، وزیرِ اعظم کا نیا پیکیج منظوری کے لیے ای سی سی کو بھجوا دیا گیا

یوٹیلیٹی اسٹورز پر عوام کو ریلیف دینے کے لیے وزیرِ اعظم کا نیا پیکیج منظوری کے لیے ای سی سی کو بھجوا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اطلاق ای سی سی اور وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد ہو گا، مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں آٹے کی سپلائی بحال ہو گئی: سیکریٹری فوڈ

سیکریٹری فوڈ پنجاب معظم اقبال کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں آٹے کی سپلائی بحال ہو گئی ہے، آٹے کی گرائنڈنگ کا عمل جاری ہے، محکمۂ خوراک پنجاب کے تمام افسران چھٹی کے باوجود فیلڈ کارروائیاں جاری رکھیں۔ سیکریٹری مزید پڑھیں

2 سال میں 100 لارج اسکیل فیکٹریاں بند، ہزاروں لوگ بے روزگار ہوئے، اپٹما ذرائع

2 سال میں بجلی اور گیس کی قیمتوں میں 170 فیصد تک اضافہ ہوا، 100 کے قریب لارج اسکیل فیکٹریاں بند ہوگئیں جبکہ ہزاروں لوگ بے روزگار ہوگئے۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) ذرائع کے مطابق بند ہونے مزید پڑھیں

سولر پینلز، لیتھیم بیٹری، انورٹر کی قیمتیں کم ہوگئیں، صدر کراچی سولر پینلز ایسوسی ایشن

صدر کراچی سولر پینلز ایسوسی ایشن محمد اذہان کا کہنا ہے کہ سولر پینلز کی فی واٹ قیمت کم ہو کر 35 روپے ہوگئی۔محمد اذہان نے کہا کہ لیتھیم بیٹری کی قیمت بھی عالمی سطح پر ایک ماہ میں 10 مزید پڑھیں

پاکستان آٹا ملز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات ، ہڑتال 10 دن کےلئے موخر

پاکستان آٹا ملز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ آٹا ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال 10 دن کےلیے موخر کردی۔ حکومتی کمیٹی میں چیئرمین ایف بی آر اور 4 وفاقی وزرا شامل تھے۔ آٹا ملز ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

زیادہ گندم کی درآمد کے بعد وفاقی حکومت نے گندم کی درآمد اور آٹے کی برآمد پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد: ملکی ضروریات سے زیادہ گندم کی درآمد کے بعد وفاقی حکومت نے گندم کی درآمد اور آٹے کی برآمد پر پابندی عائد کر دی۔ وزارت تجارت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا جبکہ امپورٹ اور ایکسپورٹ پالیسی مزید پڑھیں

بیوروکریسی رکاوٹ، وزارت صحت کی مبینہ ہٹ دھرمی سے 20 ملین ڈالر ایکسپورٹ تاخیر کا شکار

اسلام آباد: پاکستان میں بیوروکریسی کی روایتی بے جا مداخلت برآمدات کی راہ میں رکاوٹ بننے لگی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت صحت کی مبینہ ہٹ دھرمی کے سبب 20 ملین ڈالر ایکسپورٹ تاخیر کا شکار ہے۔ وزارت مزید پڑھیں