محمد یوسف نے ذاتی وجوہات کی بناپرسلیکڑکی حیثیت سے استعفی دیدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق سلیکٹر محمد یوسف کے اختلافات اور اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔محمد یوسف اور ایک کوچ کے درمیان اختلاف پیدا ہوئے، ناقص کارکردگی کے باوجود کرکٹرز کو موقع دینے پر اختلافات ہوئے۔ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کا پارلیمنٹ کے مینڈیٹ پر سوال، نئے الیکشن کا مطالبہ

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے موجودہ پارلیمنٹ کے مینڈیٹ پر سوال اٹھاتے ہوئے نئے الیکشن کا مطالبہ کردیا۔ ایک بار پھر 5 سال کےلیے جے یو آئی کے بلامقابلہ امیر منتخب ہونے کے مزید پڑھیں

اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری ، یمن کی ایک بندرگاہ پر بھی حملہ

یروشلم/بیروت(ایجنسیاں) اسرائیل نے کہا کہ اس نے اتوار کو یمن میں حوثیوں کے اہداف پر بمباری کی، جس سے ایران کے اتحادیوں کے ساتھ اس کی محاذ آرائی وسیع ہو گئی۔ یہ کارروائی دو دن بعد ہوئی جب اسرائیل نے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 افراد جاں بحق اور8 زخمی

شیوہ: شمالی وزیرستان میں ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر کریش کرگیا، جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور8 زخمی ہوگئے۔جنوبی وزیرستان میں شیوہ آئل فیلڈ کے نزدیک چارٹرڈ ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر کریش ہوگیا، حادثے میں 6 مزید پڑھیں

قطرامریکا میں ویزہ فری رسائی حاصل کرنے والا پہلا خلیجی ملک بن گیا

واشنگٹن: قطر امریکا میں ویزہ فری رسائی حاصل کرنے والا پہلا خلیجی ملک بن گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے ہوم لینڈ سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ قطر کے شہریوں کے لیے امریکا میں داخلے کیلئے مزید پڑھیں

وزیر اعلٰی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کا پنجاب میں داخلہ بند

راولپنڈی: پنجاب حکومت نے وزیر اعلٰی خیبرپختونخواہ کے پنجاب میں داخلے پر پابندی عائد کر دی، صوبائی حکومت کا علی امین گنڈاپور کو صوبے کے کسی بھی علاقے میں احتجاج کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ مزید پڑھیں

عمران خان سے ملاقات کرادیں، مذاکرات پر قائل کرلوں گا: رؤف حسن

اسلام آباد: سابق سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی رؤف حسن نے اپنے موقف پر قائم رہتے ہوئے کہا ہے کہ بالآخر مذاکرات ہی کرنا ہوں گے، آج نہیں تو 2 ماہ بعد، ہوں گے مذاکرات ہی۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اسرائیل کی بیروت پر بمباری، حزب اللہ کے ہیڈ کوارٹرز، حسن نصراللہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

بیروت: نیتن یاہو کی جنرل اسمبلی میں تقریر کے بعد اسرائیل نے لبنان پر بڑا حملہ کیا۔ اسرائیل نے لبنان کے دارالحکومت بیروت پر بمباری کی، طاقتور میزائلوں سے 10 بڑے فضائی حملے کئے، بڑی تعداد میں جانی نقصان کا مزید پڑھیں

غزہ میں خونریزی پر خاموش نہیں رہا جا سکتا، اسرائیلی مظالم روکنا ہوں گے: شہباز شریف

نیویارک: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ یواین قراردادوں پر عدم عملدرآمد نے مشرق وسطیٰ کو خطرات سے دوچار کر دیا، غزہ میں خونریزی پر خاموش نہیں رہا جا سکتا، اسرائیلی مظالم روکنا ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام مزید پڑھیں

راولپنڈی:عمران خان کے چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمشنر پر سنگین الزامات

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، چیف الیکشن کمشنر، اور دیگر اہم شخصیات پر سخت تنقید کرتے ہوئے عوام سے مزید پڑھیں