امریکا :مشہور گلوکار اور ریپر ”فیٹ مین اسکوپ“ اسٹیج پر ہزاروں مداحوں کے سامنے چل بسا

کنیکٹیکٹ : امریکا کے مشہور گلوکار اور ریپر ”فیٹ مین اسکوپ“ اسٹیج پر ہزاروں مداحوں کے سامنے اچانک چل بسے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مشہور امریکی ریپر فَیٹ مین اسکوپ جو کہ اپنے اصل نام اسحاق مزید پڑھیں

سرکاری اسپتال میں مریضہ پرتشدد کرنے والا ملازم گرفتار

کراچی: نیوکراچی اسپتال میں مریضہ پر تشدد کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم اسپتال کے عملے کو بھی بلیک میل کرتا رہا ہے۔ایس ایس پی سینٹرل نے بتایا کہ گرفتار ہونے والے ملزم کا نام شاہ زیب ہے مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نواز شریف اپوزیشن سے غیر مشروط مذاکرات چاہتے ہیں:ذرائع

اپوزیشن سے مذاکرات پر حکومتی جماعت مسلم لیگ ن میں تقسیم پائی جاتی ہے اور کچھ لیگی رہنما اس حوالے سے نا خوش ہیں۔پاکستان مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس گزشتہ روز قائد نواز شریف کی زیر صدارت ہوا تھا مزید پڑھیں

ٹرمپ نے فوجی قبرستان میں انتخابی اشتہار بنا کر مقدس مقام کی توہین کی: کملا ہیرس

ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کاملا ہیرس نے ری پبلکن حریف ڈونلڈ ٹرمی کا فوجی قبرستان کا دورہ توہین آمیز قرار دے دیا۔ ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کاملا ہیرس سوشل میڈیا پر لکھا کہ ٹرمپ نے فوجی قبرستان میں انتخابی اشتہار بنا کر مزید پڑھیں

رات میں ڈیوٹی کرنے والے 35 فیصد ڈاکٹرز محفوظ نہیں! سروے میں انکشاف

اسپتالوں میں رات میں ڈیوٹی کرنے والے 35 فیصد ڈاکٹرز محفوظ نہیں ہیں، اس بات کا انکشاف آئی ایم اے کے سروے میں ہوا ہے۔ کولکتہ ریزڈینٹ ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کے بعد ڈاکٹروں کے تحفظ کے حوالے مزید پڑھیں

جموں کشمیر پر بھارتی دعوے گمراہ کن اور فریب ہیں، ترجمان پاکستانی دفتر خارجہ

بھارتی وزیرخارجہ کے جموں و کشمیر پر حالیہ بیان پر پاکستانی دفترخارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے اسے گمراہ کن اور فریب قرار دیا ہے۔ پاکستانی دفترخارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیرکے مطابق جموں و کشمیر کا تنازع مزید پڑھیں

مستقل وائس چانسلرز نہ ہونے سے پنجاب کی یونیورسٹیز میں ملازمین کی تنخواہیں تاخیر کا شکار

پنجاب کی جامعات میں مستقل وائس چانلسرز کی تعیناتی نہ ہونے سے اساتذہ اور دیگر عملہ پریشانی میں مبتلا ہوگیا، یونیورسٹیوں کے ملازمین کی تنخواہیں تاخیر کا شکار ہونے لگیں۔لاہور کالج وویمن یونیورسٹی اور پنجاب یونیورسٹی میں مستقل وائس چانسلر مزید پڑھیں

امریکہ: نئے پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے سفارتی اسناد پیش کردیں

نیو یارک ،واشنگٹن :امریکہ میں نئے پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے آج پاکستانی سفیر کی حیثیت سے اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔ امریکی محکمہ خارجہ میں ہونے والی روایتی تقریب کے دوران جنوبی اور وسطی ایشیائی امور کے بیورو مزید پڑھیں