امریکی نائب صدر کملا ہیرس کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق ہے، اسے ہتھیاروں کی فراہمی جاری رہے گی۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے آئندہ امریکی انتخابات میں ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس کا کہنا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2340 خبریں موجود ہیں
بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر نے پاکستان کے خلاف زہر اگل دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایس جے شنکر نے نئی دہلی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ مستقل بات چیت کا دور ختم مزید پڑھیں
افغان باشندوں کے خلاف پہلی بار یورپ بھر میں آپریشن شروع ہو گیا، جرمنی نے افغان باشندوں کو ملک بدر کر دیا۔جرمنی حکومت کے ترجمان اسٹیفن ہیبسٹریٹ کا کہنا ہے کہ ملک بدر ہونے والے تمام افراد افغان شہری ہیں، مزید پڑھیں
پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی رہنما کی جانب سے پارٹی چھوڑ کر جانے والے رہنماؤں کارکنوں کے لیے پالیسی کا اعلان کیا گیا ہے۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: ایک تشویشناک انکشاف ہوا ہے کہ ملک میں صرف پی او ایل مصنوعات کی اسمگلنگ کی وجہ سے ملک کو سالانہ 1 ارب ڈالر کا نقصان ہو تا ہے۔ زمینی اور سمندری راستوں سے روزانہ تقریباً 10 ملین مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ایپکس کمیٹی بلوچستان کا معاملہ پارلیمنٹ میں لائے۔میڈیاسے گفتگو کے دوران اسد قیصر نے کہا کہ وزیر داخلہ کہتے ہیں یہ ایک ایس ایچ او کی مزید پڑھیں
اوٹاوا : کینیڈا نے چینی الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا ۔اے ایف پی کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے پیر کو چینی الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر 100 مزید پڑھیں
میکسیکو کے صدر اندریس مانوئل لوپیز اوبرادور نے ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے نتیجے میں امریکا اور کینیڈا کے سفیروں کے ساتھ تعلقات معطل کر دیے ۔اے ایف پی کے مطابق میکسیکو سٹی کے سرکاری محل میں پریس مزید پڑھیں
اوسلو: یورپی ملک ناروے کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والی شہزادی نے اپنے روحانی پیشوا سے شادی کر لی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزادی مارتھا لوئیس نے ڈیرک ویریٹ سے شادی کا اعلان کر کے سب سے کو حیران کر مزید پڑھیں
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کے بعد وزیر اعطم شہباز شریف نے بھی سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کو حکومت میں شمولیت کی دعوت دے دی۔وزیر اعظم شہباز شریف نے وفد کے ساتھ مولانا فضل مزید پڑھیں