یوم آزادی کا جشن:دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم آویزاں کر دیا گیا

دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم آویزاں کردیا گیا۔متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی میں بھی یوم آزادی کا جشن بھرپور طریقے سے منایا گیا۔ برج خلیفہ کے اطراف موجود پاکستانیوں نے وطن مزید پڑھیں

پیرس: 14 اگست بابرکت دن، جس نے پوری قوم کو اکٹھا کردیا، سفیر عاصم افتخار

‎فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد نے پیرس میں واقع پاکستانی سفارت خانے میں جشن آزادی کی تقریب میں قومی پرچم لہرادیا۔ پاکستان کی آزادی کی 77ویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں کمیونٹی کے معززین بشمول مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری، ایک اور افسر شامل تفتیش

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی سہولت کاری میں جیل کے ایک اور افسر سے تفتیش شروع کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری مزید پڑھیں

سعودی اسرائیلی تعلقات اور امریکی تعاون کی خاطر جان خطرے میں ڈال رکھی ہے:محمد بن سلمان

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی ارکان کانگریس سے کہا ہے کہ انھیں قتل کرنے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔ پولیٹیکو میگزین کے مطابق محمد بن سلمان نے امریکی ارکان کانگریس سے کہا کہ مزید پڑھیں

پاکستانی طلبہ اٹلی کے ویزا اپوائنٹمنٹ کے لیے مہینوں سے منتظر: ’ایجنٹس لوگوں کے خوابوں پر سانپ بن کر بیٹھے ہیں‘

تحریر(یسریٰ جبین)پاکستانی طلبہ اٹلی کے ویزا اپوائنٹمنٹ کے لیے مہینوں سے منتظر: ’ایجنٹس لوگوں کے خوابوں پر سانپ بن کر بیٹھے ہیں‘.’بہن بھائیوں کی ڈیوٹی لگائی ہوئی ہے وہ پانچ پانچ گھنٹے تک پیج ریفریش کرتے رہتے ہیں کہ اپوائنٹمنٹ مزید پڑھیں

ہملٹن:پاکستان کی77ویں یوم آزادی کے موقع پرسٹی ہال میں پاکستانی پرچم لہرادیاگیا

ہملٹن:پاکستان کی77ویں یوم آزادی 14اگست کے موقع پر مئیرسٹی آف ہملٹن اینڈریا ہورواتھ نے سٹی ہال میں ہونے والی تقریب میں زاہدبٹ کے ساتھ مل کر پرچم کشائی کی تقریب میں شرکت کی.ممبرپارلیمنٹ اقرا خالد نے اس تقریب خصوصی شرکت مزید پڑھیں

ہملٹن: یوم آزادی کی مناسبت سے پاکستانی پرچم دو دن تک بلند رہے گا:جینیفر گریب

ہملٹن(خسوصی رپورٹ)ہملٹن شہر کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے یوم آزادی کی مناسبت سے 13 اگست 2024 کو شہر کے سٹی ہال میں پاکستانی پرچم بلند کیا جائے گا۔ یہ پرچم دو دن تک بلند رہے گا مزید پڑھیں

کسی کے اشارے پر نہیں چلتے، حق دینا ہوگا یا پھر حکومت کا تختہ گرایا جائے گا: حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت نے تحریری معاہدہ کیا ہے، اب پیچھا نہیں چھوڑیں گے۔ پشاور میں جلسے سے خطاب میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ہم کسی کے اشارے پر نہیں مزید پڑھیں

برامپٹن ٹرانزٹ کا واریئرز پریڈ ڈےکے دن ویٹرنز کے اعزاز میں مفت ٹرانسپورٹ کااعلان

برامپٹن:برامپٹن ٹرانزٹ نے ویٹرنز کے اعزاز میں ایک خصوصی سہولت کا اعلان کیا ہے جس کے تحت وہ واریئرز ڈے پریڈ کے دن مفت ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کریں گے۔ یہ اقدام سابق فوجیوں کی خدمات کو سراہنے اور ان مزید پڑھیں

ہاؤسنگ سوسائٹی کے علاوہ بھی فیض حمید کے خلاف 4 کیسز کی تحقیقات ہو چکیں، حامد میر

سینئر اینکر پرسن اور تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ فیض حمید کے خلاف ہاؤسنگ سوسائٹی کے علاوہ دیگر 3 چار کیسز میں بھی تحقیقات کافی عرصہ پہلے مکمل ہوچکی تھیں۔ شاہ زیب خانزادہ نے کہا کہ فیض حمید مزید پڑھیں