برازیل : 62 افراد کو کاسکاویل سے ساؤ پالولے کرجانے والا ATRمسافر طیارہ گر کر تباہ

جمعہ کے روز برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا نے تصدیق کی ہے کہ ایک مسافر طیارہ جس میں 62 افراد سوار تھے، ساؤ پالو کے مضافات میں گر کر تباہ ہو گیاہے۔صدر نے مزید کہا کہ “ایسا مزید پڑھیں

قطر مصر اور امریکا کی حماس اور اسرائیل کو جنگ بندی کےلیے مذاکرات کی تجویز

قطر مصر اور امریکا نے حماس اور اسرائیل کو جنگ بندی کےلیے مذاکرات کی تجویز دے دی، اسرائیلی وزیراعظم نے ہامی بھرلی۔قطر، مصر اور امریکا کی جانب سے دی گئی تجویز پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ 15 مزید پڑھیں

پاکستانی طالب علم رضا نذر آکسفورڈ یونیورسٹی کی گریجویٹ کمیونٹی کے صدر منتخب

پاکستانی طالب علم رضا نذر نے تاریخ رقم کردی، آکسفورڈ یونیورسٹی کی گریجویٹ کمیونٹی کے صدر منتخب ہوگئے۔رضا نذر آکسفورڈ یونیورسٹی کی گریجویٹ کمیونٹی کے صدر کا عہدہ سنھبالنے والے پہلے مسلمان اور پاکستانی ہیں۔انہوں نے ابتدائی تعلیم کراچی اور مزید پڑھیں

پاکستانی طلبا نے پہلے بین الاقوامی نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ میں چاندی اور کانسی کے تمغے جیت لئے

پاکستانی طلبا نے پہلے بین الاقوامی نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ میں چاندی اور کانسی کے تمغے جیت لیے، سلیمان نعمان اور سبحان کاشف نے سلور میڈل حاصل کیا۔ ترجمان پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے مطابق احبان اعوان اور قاسم سلام نے مزید پڑھیں

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کے معاملے پر ابھی صدر زرداری نے دستخط نہیں کیے ، ذرائع

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کے معاملے پر ابھی صدر مملکت آصف علی زرداری نے دستخط نہیں کیے ہیں۔ ذرائع ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت قانونی مشاورت کے بعد الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کریں گے۔صدر کے دستخط مزید پڑھیں

برطانوی عدالتوں کا فوری انصاف کرتے ہوئے فسادات میں ملوث 2 مجرمان کو قید کی سزائیں

برطانوی عدالتوں نے فوری انصاف کرتے ہوئے فسادات میں ملوث 2 مجرمان کو قید کی سزائیں سنا دیں۔ برطانوی حکومت نے پُرتشدد مظاہروں سے نمٹنے کیلئے خصوصی عدالتیں قائم کی ہیں۔ مظاہروں میں ملوث افراد کو فوری سزاؤں کیلئے پبلک مزید پڑھیں

حکومت نے خلیجی ممالک جانے والے محنت کشوں کو ٹیکس میں 7500 کی رعایت دیدی

حکومت نے خلیجی ممالک جانے والے محنت کشوں کو ٹیکس میں 7500 کی رعایت دیدی. ایکسائز ڈیوٹی میں کمی کا اطلاق اکانومی کلاس پر ہوگا۔ایف بی آر حکام نے بتایا کہ خلیجی ملکوں میں مزدوروں کو ٹیکس میں ریلیف دیا مزید پڑھیں

حکومت سے مذاکرات کامیاب:جماعت اسلامی کاجاری دھرنا مطالبات منظوری تک مؤخر کرنے کا اعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے پر جماعت اسلامی نے راولپنڈی میں جاری دھرنا مطالبات منظوری کی ڈیڈلائن تک مؤخر کرنے کا اعلان کر دیا۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حکومتی ٹیم کے ہمراہ دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں