بنگلہ دیش: روپشا ساؤتھ میں 56 سال بعد خواتین نے پہلی بار ووٹ کاسٹ کیا

چاندپور (ایجنسیاں)بنگلہ دیش کے ضلع چاندپور کی تحصیل فرید گنج اپازلہ کی روپشا ساؤتھ یونین میں 56 برس بعد پہلی مرتبہ خواتین نے اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کیا۔13ویں قومی پارلیمانی انتخابات اور آئینی ریفرنڈم کے موقع پر خواتین مزید پڑھیں

حکومت رابطہ کرے یا نہ کرے دھرنا جاری رہے گا:محمود اچکزئی

اسلام آباد(نامہ نگار)اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ حکومت رابطہ کرے یا نہ کرے دھرنا جاری رہے گا اور مطالبات منظور نہ ہوئے تو رمضان المبارک میں بھی احتجاج ختم نہیں کیا جائے گا۔ بانی پاکستان تحریک مزید پڑھیں

سپارکو کا دوسرا مقامی سیٹلائٹ EO-2 چین سے کامیابی سے لانچ

یانگ جیانگ (سپارکو اعلامیہ، سرکاری بیان)سپارکو نے چین کے شہر یانگ جیانگ میں قائم یانگ جیانگ سی شور سینٹر سے پاکستان کا دوسرا مقامی سیٹلائٹ EO-2 کامیابی سے لانچ کر دیا۔ ترجمان کے مطابق یہ سیٹلائٹ زمین کے مشاہدے اور مزید پڑھیں

ایپل کی آئی فون 18 سیریز کی ممکنہ جھلک سامنے آگئی

کیلیفورنیا(ایجنسیاں)معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی Apple Inc. کی نئی اسمارٹ فون سیریز آئی فون 18 سے متعلق ابتدائی تفصیلات سامنے آگئی ہیں جن میں ڈیزائن، کارکردگی اور قیمتوں کے حوالے سے اہم دعوے کیے گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق آئی فون مزید پڑھیں

اونٹاریو لبرل پارٹی کا رکنیت پر مبنی قیادت کے انتخاب “آور چوائس” کا آغاز

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی)اونٹاریو لبرل پارٹی نے اپنی 2026 کی قیادت کے انتخابی عمل “آور چوائس” کا باضابطہ آغاز کردیا، جس کا مقصد پارٹی اور صوبہ اونٹاریو کے مستقبل کے لیے نئی سمت کا تعین کرنا ہے۔ پارٹی کے عبوری رہنما مزید پڑھیں

کینیڈا اور پاکستان کے درمیان تجارتی و سرمایہ کاری مواقع وسیع کرنے پر زور

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی) کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر محمد سلیم نے ٹورنٹو کے تاریخی البانی کلب میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کینیڈین قانون سازوں، کاروباری شخصیات اور پالیسی ماہرین سے دوطرفہ اقتصادی تعاون کے فروغ پر زور مزید پڑھیں

برٹش کولمبیا: اسکول فائرنگ میں 9 افراد ہلاک، 27 زخمی، ملزمہ کی شناخت ہوگئی

ٹمبلر رج، برٹش کولمبیا (نمائندہ خصوصی) کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے چھوٹے سے قصبے ٹمبلر رج میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں 9 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے۔ رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس (آر سی ایم پی) نے ملزمہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پنجاب میں تحصیل سطح پر پنک گیمز شروع کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ کاپنک گیمز کی افتتاحی تقریب میں کھلاڑیوں کیلئے 2کروڑ روپے کے انعام خواتین کھلاڑیوں کی دیکھ بھال اور اورقیام و طعام کے خصوصی انتظامات کا حکم وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے2027ء میں پنجاب کے پہلے سپورٹس سٹی کی تعمیر مزید پڑھیں

پی ایس ایل فرنچائز کے مابین کھینچا تانی کے بعد گیارہویں ایڈیشن کی پلئیرز لائن اپ مکمل

نسیم شاہ 8 کروڑ 65 لاکھ روپے میں نیلامی میں فروخت کے اعتبار سے ایونٹ کے مہنگے ترین کھلاڑی رہے فہیم اشرف 8.5 کروڑ روپے میں فروخت ہوۓ، بابر اعظم اور شاداب ؑخان سات سات کروڑ قومی ٹی ٹونٹی ٹیم مزید پڑھیں