بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جماعت اسلامی کے دھرنے کی حمایت کا اعلان کردیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جماعت اسلامی کے دھرنے کی حمایت کا اعلان کردیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر بانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے انکے نام سے منسوب بیان میں کہا گیا کہ بجلی کے مزید پڑھیں

امریکا نے فلپائن کے ساتھ 500 ملین ڈالر کی مالی معاونت اور معاہدے کا اعلان کردیا

امریکا نے فلپائن کے ساتھ 500 ملین ڈالر کی مالی معاونت اور معاہدے کا اعلان کیا ہے۔ امریکا کے اعلیٰ سفارتکار اور دفاعی سربراہ نے فلپائن کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے اور فوجی انٹیلی جنس شیئرنگ معاہدے پر پیشرفت مزید پڑھیں

کملا ہیرس نے عرب امریکی ووٹرز کی حمایت حاصل کرنے کی کوششیں تیز کردیں

امریکا کی سرفہرست ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے پانسہ پلٹنے والی ریاستوں میں عرب امریکی ووٹرز کی حمایت حاصل کرنے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق کملا ہیرس کو یقین ہے کہ ریاست مشیگن میں کامیابی مزید پڑھیں

سی پیک پاکستان کی معاشی خوشحالی کا سبب ہوگا، چینی قونصل جنرل

چینی قونصل جنرل یانگ یو ڈونگ نے کہا ہے کہ گوادر میں کچھ سیاسی پارٹیاں احتجاج کر رہی ہیں، ان لوگوں کو وہاں چلنے والے پروجیکٹس کی اہمیت کو سمجھنا چاہیے۔ کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب مزید پڑھیں

برطانوی عدالت نے انجم چوہدری کو 26 سال قید سزا دہشتگردی کا الزام ثابت ہونے پر دی

برطانیہ کی عدالت نے پاکستانی نژاد انجم چوہدری کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق انجم چوہدری کو 26 سال قید سزا دہشتگردی کا الزام ثابت ہونے پر دی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے مذاکرات کےلیے تیار ہیں:عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کےلیے تیار ہیں۔ فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ہم مذاکرات کریں گے.اڈیالہ جیل میں سماعت کے موقع پر کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

ملک میں بارشیں،لینڈ سلائیڈنگ اور آسمانی بجلی سے ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، لینڈ سلائیڈنگ اور آسمانی بجلی گرنے سمیت مختلف واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی۔ مانسہرہ میں پل، مکانات، باغات اور فصلوں کو نقصان پہنچا۔ لوئر دیر میں گھر پر مٹی کا تودہ گرنے مزید پڑھیں

پاک فوج کے ریٹائرڈ افسر لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کا افسر رینک 26 جولائی 2024ء کو ضبط

پاک فوج کے ریٹائرڈ افسر لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کا سزا کے مطابق افسر رینک 26 جولائی 2024ء کو ضبط کر لیا گیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق ریٹائرڈ افسر لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کا مزید پڑھیں

وینزویلا کے صدر نکولس مدورو تیسری بار صدارتی انتخابات میں کامیاب،نتائج ایگزٹ پولز سے متصادم ہیں: اپوزیشن

وینزویلا کےصدر نکولس مدورو تیسری بار صدارتی انتخابات جیت گئے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، متعدد ایگزٹ پولز نے وینزویلا میں اپوزیشن کی جیت کی نشاندہی کی تھی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نکولس مدورو نے 51.2 مزید پڑھیں