کروڑوں کا ٹیکس ریفنڈز اسکینڈل: ایف آئی اے تحقیقات میں پیشرفت

کروڑوں روپے مالیت کے ٹیکس ریفنڈز اسکینڈل کے معاملے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے لاہور کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ ایف آئی اے نے ممبر آپریشن ایف بی آر میر بادشاہ وزیر کو ذاتی حیثیت میں طلب مزید پڑھیں

سی ای او ہیلتھ ملتان ہنی ٹریپ کا شکار، ملزمہ نے نازیبا تصاویر بناکر 50 لاکھ بھتہ طلب کرلیا

ملتان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ہیلتھ ڈاکٹر فیصل قیصرانی ہنی ٹریپ کا شکار ہوگئے۔پولیس نے تھانہ نیو ملتان میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر فیصل قیصرانی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا، جس میں کہا گیا مزید پڑھیں

ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کا از خود نوٹس سماعت کیلئے مقرر

صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کےلیے سپریم کورٹ کا از خود نوٹس سماعت کےلیے مقرر کردیا گیا۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 29 جولائی کو سماعت کرے گا، جسٹس نعیم اختر افغان اور مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ کالعدم قرار

لاہور ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

اسکاٹ لینڈ یارڈ نے نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف ارشد شریف کے قتل کی تفتیش ختم کردی

اسکاٹ لینڈ یارڈ نے نواز شریف اور مریم نواز سمیت ان کے دیگر ساتھیوں کے خلاف تفتیش ختم کردی.تسنیم حیدر کی طرف سے لگائے سنگین الزامات کی ڈیڑھ برس کی تحقیقات کے بعد اسکاٹ لینڈ یارڈ کا فیصلہ .تسنیم حیدر مزید پڑھیں

مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس کا پاکستانی نوجوانوں پر تشدد، پاکستانی کمیونٹی کا احتجاج

مانچسٹر ایئرپورٹ پر پاکستانی فیملی کے 2 نوجوانوں پر پولیس کی جانب سے تشدد کا واقع پیش آیا تھا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جسکے بعد گریٹر مانچسٹر کی پولیس حرکت میں آئی اور تحقیات کا مزید پڑھیں