چین کی ثالثی میں فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحتی مذاکرات کامیاب ہوگئے، فتح اور حماس سمیت دیگر دھڑوں نے باہمی اختلافات ختم کرکے ایک دوسرے سے تعاون کرنے کے معاہدے پر دستخط کر دیے۔ چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2330 خبریں موجود ہیں
گوجرانوالہ میں پرنس روڈ پر بجلی کے بل کے پیسوں پر دو بھائیوں میں جھگڑا ہوگیا، بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق دونوں بھائی محنت مزدوری کرتے اور ایک ہی مکان میں رہتے تھے، گھر مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال دینے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتاری سے قبل کارکنان کو جی ایچ کیو کے سامنے پرامن احتجاج کی مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجہ نے بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی احتجاج کی کال کا اعتراف نہیں کیا۔اڈيالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیاسے گفتگو میں سلمان اکرم مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کا دھندہ مزید نہیں چلے گا، عوام ظالموں سے حق چھین کر لیں گے۔ لاہور سے بیان میں امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ 26 جولائی کا مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی بل 2024 مؤخر کردیا۔ اجلاس میں لطیف کھوسہ نے کہا کہ وزیر قانون کو 40 دن کے نیب ریمانڈ کا دفاع نہيں کرنا چاہیے۔ انہوں مزید پڑھیں
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا اعترافی بیان 9 مئی کے واقعے کا اقبال جرم ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق رؤف حسن کے کچھ ملک دشمن عناصر سے رابطے تھے۔ عطا تارڑ مزید پڑھیں
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا احتجاجی کال کا بیان معافی مانگنے کا آغاز ہے، بانی پی ٹی آئی بڑے شاطر آدمی ہیں، بانی پی ٹی آئی معافی تلافی کرنا چاہتے ہیں۔ جیو مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ کے تحت ٹرائل کےلیے اسلام آباد میں خصوصی عدالتیں تشکیل دے دیں۔ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے پیکا ایکٹ کے تحت ٹرائل کےلیے خصوصی عدالتوں کے قیام کا ایس آر او جاری کردیا مزید پڑھیں
پاکستان میں اپوزیشن لیڈروں کی گرفتاری پر امریکا نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کی رپورٹس دیکھی ہیں۔ ان مزید پڑھیں