’’بھارت کا اختتام ہوگیا‘‘ کمنٹیٹر کے الفاظ نے آگ لگادی

آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شرمناک پرفارمنس کے بعد کمنٹیٹر کی جانب سے ’بھارت کے اختتام‘ پیشگوئی وائرل ہوگئی۔ ایـڈیلیڈ میں ہونے والے پنک بال ٹیسٹ میں بھارت کی حالت نہایت خراب ہے اور شکست کے آثار ابھی سے مزید پڑھیں

مدارس بل پر اعتراض، مولانا نے ’حکومت مردہ بعد‘ نعرے کی دھمکی دے دی

جے یو آئی (ف) سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مدارس بل رجسٹریشن اعتراض پر ’حکومت مردہ بعد‘ نعرے لگانے کی دھمکی دے دی۔ پشاور میں جامعہ عثمانیہ کی تقریب میں مولانا فضل الرحمان نے سوال کیا کہ کیا دینی مدارس مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 22 خارجی مارے گئے، 6 جوان شہید

راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 22 خارجی دہشت گرد مارے گئے جبکہ 6 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مزید پڑھیں

شامی باغیوں کی دارالحکومت دمشق کی طرف پیش قدمی جاری، فوج سے جھڑپیں

شامی باغیوں کی دارالحکومت دمشق کی طرف پیش قدمی جاری، حمص شہر میں داخل ہونے کے بعد شامی فوج سےجھڑپیں ہوئی ہیں۔ جبکہ شامی صدر بشار الاسد کی کابینہ اور بڑی تعداد میں فوجی ایئر بیس میں جمع ہیں۔ عرب مزید پڑھیں

سرفراز احمد دلبرداشتہ، ریٹائرمنٹ کا اشارہ دے دیا

پاکستان کو 2017 میں چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل جتوانے والے سابق کپتان سرفراز احمد نے ریٹائرمنٹ کا اشارہ دے دیا۔چیمپئنز ٹی 20 کپ میں پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے سوال پر سرفراز احمد دلبرداشتہ ہوگئے اور کہنے لگے کہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں صحافی ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے صحافی ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئےمقرر کردیا۔ جسٹس امین الدین خان نے ازخود نوٹس کی سماعت کیلئے 7 رکنی آئینی بینچ تشکیل دے دیا، بینچ 9 دسمبر کو ارشد شریف ازخود نوٹس کی سماعت مزید پڑھیں