2 کروڑ سکھ پاکستان کیساتھ ہیں: گرپتونت سنگھ پنوں کااعلان

نیویارک(نمائندہ خصوصی)عالمی تنظیم سکھ فار جسٹس کے سربراہ اور خالصتان تحریک کے سینئر رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے پاکستان سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی ریاستی دہشت گردی قابل مذمت ہے، ہم پاکستانی عوام کے مزید پڑھیں

لندن:بھارتی انتہاپسندوں کا پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ

لندن(نمائندہ خصوصی)پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن پر انتہا پسند بھارتیوں نے حملہ کرکے عمارت کے شیشے توڑ دیے۔ پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی ہزیمت پر بیرون ملک مقیم بھارتی شرپسند بھی حواس باختہ ہوگئے۔ مزید پڑھیں

قابض بھارتی فوج نے مزید 5 کشمیریوں کے گھر دھماکاخیز مواد سے اڑادیے

سری نگر(نیٹ نیوز)مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے مزید پانچ کشمیریوں کے گھر تباہ کردیے، تین دن میں تباہ کیے گئے گھروں کی تعداد سات ہوگئی، مکانات کو دھماکا خیز مواد سے اڑایا گیا۔ اے ایف پی مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام، 54 خوارج ہلاک

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد سے خوارجیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 54 خوارجیوں کو ہلاک کردیا۔انٹرسروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق خوارجیوں نے شمالی وزیرستان کےعلاقے حسن خیل سےدراندازی کی مزید پڑھیں

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی ناکامی،بھارتی لڑاکا طیارے نے اپنی ہی آبادی پر بم گرا دیا

نئی دہلی(نیٹ نیوز)پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی ناکامی سے بھارتی فضائیہ بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئی اور بھارت کے لڑاکا طیارے نے اپنی ہی آبادی پر بم گرا دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ساوتھ ایشیا انڈیکس نے مزید پڑھیں

امیگریشن گرفتاریوں میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام لگا کر ٹرمپ انتظامیہ نےجج کو گرفتار کرلیا

وسکونسن(نامہ نگار)امریکی حکام نے وسکونسن کی ایک جج کو گرفتار کر لیا ہے اور ان پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے امیگریشن کے نفاذ کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ اور مقامی حکام کے درمیان مزید پڑھیں

بھارت کی بہو ہوں،میں پاکستان واپس نہیں جانا چاہتی:سیما حیدر

کراچی (نامہ نگار) بھارت کی جانب سے پاکستانیوں کے ویزے منسوخ کیےجانے کے بعد پاکستان سے بھاگ کربھارت جا کر شادی رچانے والی سیماحیدر کیلئےعجیب صورتحال پیدا کردی ہے ۔ اپنے ویڈیو میں سیماحیدر نے کہا کہ “میں پاکستان واپس مزید پڑھیں

اونٹاریو:کینیڈا نے پاکستان کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی

اونٹاریو(نمائندہ خصوصی)کینیڈا نے پاکستان کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ ایڈوائزری میں کینیڈا کے باشندوں کو پورے پاکستان میں خاص طور پر سرحدی علاقوں اور بڑے اجتماعات کے ارد گرد انتہائی احتیاط برتنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ اس مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی، روس اور برطانیہ نے پاکستان سے متعلق ٹریول ایڈوائزری جاری کردی

اسلام آباد (نامہ نگار) روس اور برطانیہ نے اپنے شہریوں کیلئےپاکستان سے متعلق ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔پاکستان میں روسی سفارت خانے کی جانب سے جاری انتباہ میں کہا گیا ہے کہ روسی شہری پاکستان کا سفرکرنے سے گریزکریں،کشیدگی کم اور مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کینیڈا میں کنزرویٹو پارٹی کی کامیابی کے حامی ہیں: ملیسا لانٹسمین

اونٹاریو(رپورٹ:عظیم ایم میاں) کینیڈا کی کنزرویٹو پارٹی کی رہنما اور موجودہ پارلیمنٹ میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر ملیسا لانٹسمین نے کہا کہ کنزرویٹو پارٹی ٹرمپ کی قدامت پرست پالیسیوں کی مخالف اور تمام رنگ و نسل اور اقلیتوں کے حامل کینیڈین مزید پڑھیں