امریکا کا بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے پر اتفاق، ٹیرف میں کمی کا اعلان

واشنگٹن(ایجنسیاں)امریکا اور بھارت کے درمیان تجارتی معاہدے پر اتفاق ہو گیا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر عائد ٹیرف میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ٹیلی فونک گفتگو مزید پڑھیں

امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطل کرنے کا فیصلہ امریکی عدالت میں چیلنج

نیویارک(نمائندہ خصوصی)ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے پاکستان سمیت 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطل کرنے کے فیصلے کو امریکی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔شہری حقوق کی تنظیموں کے ایک گروپ نے امریکی محکمۂ خارجہ کے خلاف مزید پڑھیں

لاہور: بسنت پر ایئرپورٹ سے ملحقہ علاقوں میں پتنگ بازی پر پابندی عائد

لاہور(نمائندہ خصوصی)بسنت کے موقع پر لاہور میں ایئرپورٹ سے ملحقہ علاقوں میں پتنگ بازی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایئرپورٹ کے اطراف طیاروں کی ٹیک آف اور لینڈنگ والے علاقوں میں پتنگ بازی پر پابندی مزید پڑھیں

ڈاکٹر عثمان انور تبدیل، راؤ عبدالکریم نئے آئی جی پنجاب مقرر

لاہور(نمائندہ خصوصی)انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کر دیا گیا ہے اور ان کی جگہ راؤ عبدالکریم کو نیا آئی جی پنجاب مقرر کر دیا گیا۔صوبائی حکومت پنجاب کے ذرائع کے مطابق آئی جی مزید پڑھیں

انڈر 19 ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

بولاوائیو (اسپورٹس ڈیسک) انڈر 19 ورلڈ کپ کے سپر سکسز مرحلے کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 58 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔بولاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان انڈر 19 کے مزید پڑھیں

لاہور:ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کٹ سامنے آ گئی

لاہور (اسپورٹس ڈیسک) ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کٹ سامنے آ گئی ہے۔ رونمائی تقریب میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی اور سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے شرکت کی۔ پاکستان کی ٹی 20 ورلڈ مزید پڑھیں

ایران کے بارے میں سیاسی عزائم مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں کو نہیں بتاتے:ٹرمپ

واشنگٹن (بین الاقوامی میڈیا) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے حوالے سے امریکا اپنے سیاسی عزائم مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں کو نہیں بتاتا۔انہوں نے یہ بات امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں کہی اور مزید پڑھیں

برطانیہ: کیئیر اسٹارمر نے سابق شہزادہ اینڈریو سے امریکی کانگریس میں گواہی کا مطالبہ کر دیا

لندن (نمائندہ خصوصی) برطانیہ کے وزیراعظم کیئیر اسٹارمر نے شاہی خاندان کے رکن اور سابق شہزادہ اینڈریو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکی کانگریس کے سامنے پیش ہو کر گواہی دیں۔ یہ مطالبہ اینڈریو ماونٹ بیٹن کی قابل اعتراض مزید پڑھیں

امریکا کا ایران پر حملہ پورے خطے کا تنازع بن جائے گا: آیت اللّٰہ علی خامنہ ای

تہران (بین الاقوامی میڈیا) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا کا ایران پر حملہ پورے خطے کو تنازع میں دھکیل دے گا۔تہران میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللّٰہ علی مزید پڑھیں