چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا ماسٹر سٹروک، ورلڈ کپ میں بھارت سے میچ نہ کھیلنے کا اعلان

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا ماسٹر سٹروک، بھارت کو دن میں تارے دکھادئیے۔ پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے اور بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے چیئرمین پی سی مزید پڑھیں

تہران:ایرانی آرمی چیف امیر حاتمی کی امریکا اور اسرائیل کو وارننگ

تہران (غیر ملکی میڈیا) ایرانی آرمی چیف امیر حاتمی نے امریکا اور اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ہائی الرٹ ہیں، دشمن نے کوئی غلطی کی تو نہ صرف خطے بلکہ صہیونی ریاست کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی وکلاء کا بانی چیئرمین کے طبی معائنے کا تحریری ریکارڈ طلب

راولپنڈی (بیورورپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے وکلاء نے اڈیالہ جیل حکام سے بانی چیئرمین کے طبی معائنے کا تحریری ریکارڈ مانگ لیا ہے۔ اس حوالے سے انصاف لائرز فورم کے وکلاء کا وفد اڈیالہ جیل راولپنڈی پہنچا، جہاں 6 وکلاء مزید پڑھیں

امریکا: جیفری ایپسٹن کی ای میلز میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کانام

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکا میں جنسی جرائم کے مجرم جیفری ایپسٹن کی ای میلز میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا نام سامنے آنے پر بھارت میں سیاسی ہلچل مچ گئی ہے۔ بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے وزیراعظم مودی پر شدید مزید پڑھیں

دو دن میں فتنہ الہندوستان کے 133 دہشت گرد ہلاک، 18 شہری اور 15 جوان شہید

راولپنڈی (آئی ایس پی آر) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دو روزہ کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 133 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ دہشت گردوں کی کارروائیوں میں 18 شہری شہید جبکہ سیکیورٹی فورسز کے 15 جوان مزید پڑھیں

ویلڈن گرین شرٹس، چئیرمین پی سی بی محسن نقوی

سیریز جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد، آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے بھی قومی ٹیم کیلئےنیک خواہشات کا اظہار چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ڈریسنگ روم میں جا کر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ چئیرمین مزید پڑھیں

آسٹریلیا کیلئے پاکستان کو آسان حریف سمجھنا مہنگا پڑ گیا

دوسرے میچ میں بھی پاکستانی سپنرز کا جادو سر چڑھ کر بولا، 199 رنز کے تعاقب میں آسٹریلوی ٹیم 108 پر ڈھیر پاکستان نے آسٹریلیا سے پانچویں سیریز جیت لی، شاداب اور ابرار کے تین تین شکار، سلمان آغا مین مزید پڑھیں

اسلام آباد: دن بھر کی تگ و دو کے بعد جو ملا تسلی بخش نہیں:سلمان اکرم راجا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ آج کی کوشش کے بعد یہ کامیابی ملی کہ بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ مل جائے گی، تاہم مزید پڑھیں

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی دائیں آنکھ کے معائنے اور ٹیسٹ کی تصدیق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پمز اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر رانا عمران سکندر نے بانی پی ٹی آئی کے علاج کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ دائیں آنکھ کی رگوں میں دباؤ کے باعث بینائی متاثر ہوئی، سینئر ڈاکٹرز کی مزید پڑھیں