روم(نمائندہ خصوصی)اٹلی کے ایک اخبار کا دعویٰ ہے کہ اس نے دنیا کا پہلا اخبار پرنٹ کیا ہے جس کا مکمل ایڈیشن مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے تیار کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5094 خبریں موجود ہیں
ڈونیڈن(سپورٹس ڈیسک)دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔ ڈونیڈن میں بارش سے متاثرہ میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ مزید پڑھیں
لاہور پریس کلب آج بھی میرا گھر ہے، ارشد انصاری کو ہر وقت صحافیوں کی فکر رہتی ہے تنخواہوں کا مسئلہ حل کرنے پر کام کر رہے ہیں: پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو لاہور ( رپورٹ: محمد بابر بیورو مزید پڑھیں
کوئٹہ(نامہ نگار)سانحہ جعفر ایکسپریس کے بعد انتظامیہ نے بلوچستان یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت تک کیلئےبند کر دیا، اس حوالے سے رجسٹرار بلوچستان یونیورسٹی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اس حوالے سے جاری کیے گئے اعلامیہ کے مطابق جامعہ بلوچستان مزید پڑھیں
کراچی(بیورورپورٹ)حکومت پاکستان کی جانب سے شہریوں سے ایک لیٹر پیٹرول پر 107 روپے 12 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 104 روپے 59 پیسے ٹیکس، ڈیوٹیز اور مارجنز کی وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔ شہری پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس، ڈیوٹیز مزید پڑھیں
کراچی(بیورورپورٹ)ماڈل، میک اپ آرٹسٹ و اداکارہ نادیہ حسین نے واضح کیا ہے کہ انہوں نے مبینہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے افسر کی شوہر کی رہائی کے بدلے پیسے بٹورنے کے مطالبے کی ویڈیو ایف آئی اے افسران مزید پڑھیں
غزہ(بیورورپورٹ)سفاک صہیونی فوج نے ماہ صیام میں فلسطینیوں کی زمین خون سے رنگین کردی، جنگی طیاروں نے سحری کے وقت غزہ پر امریکی ساختہ بموں سے درجنوں حملے کردیے، تارہ حملوں میں 356 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی ہوگئے۔ قطری نشریاتی مزید پڑھیں
راولپنڈی(نامہ نگار)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان ہمارا دشمن نہیں ہے آپ اسے دشمن بنانے کی کوشش نہ کریں، کیوں بلاوجہ مسلمان بھائیوں سے لڑائی مول لے مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں دہشت گردی کی حالیہ کارروائیوں کی مذمت کی گئی اور انسداد دہشتگری کیلئے قومی اتفاق کی ضرورت پر زور دیا گیا جب کہ سیاسی وعسکری قیادت مزید پڑھیں
ٹورنٹو( نمائندہ خصوصی)4,000 سے زیادہ اسکول سپورٹ ورکرز کی نمائندگی کرنے والی یونین کا کہنا ہے کہ وہ عارضی معاہدوں پر پہنچ چکے ہیں جس سے بدھ کے اوائل میں دو ماہ کی ہڑتال ختم ہو سکتی ہے۔ کینیڈین یونین مزید پڑھیں
