وادی لیپہ میں بھاتی فوج کی شدید گولہ باری، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی

مظفرآباد(نامہ نگار)بھارت نے آزاد کشمیر کی لیپہ ویلی میں شدید گولہ باری شروع کردی جس میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا جارہا ہے تاہم پاکستانی فورسز کی جانب سے بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن مختصر بندش کے بعد بحال

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاک – بھارت کشیدہ صورتحال کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری ہونے پر بند کیا گیا لاہور انٹرنیشنل ایئرپورٹ کچھ دیر بعد ہی کھول دیا گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کا کہنا ہے کہ لاہور ایئرپورٹ مزید پڑھیں

ATU Local 1573 کی ممکنہ ہڑتال،برامپٹن ٹرانزٹ کی سروسز متاثر ہونے کا خدشہ

برامپٹن،اونٹاریو(نمائندہ خصوصی)برامپٹن اس وقت Amalgamated Transit Union Local 1573 کے ساتھ ایک معاہدے پر بات چیت کے مرحلے میں ہے، جو برامپٹن ٹرانزٹ کے ملازمین کے حقوق اور خدمات کا احاطہ کرتا ہے۔ ATU Local 1573 جمعہ 23 مئی 2025 مزید پڑھیں

شہباز شریف کاامریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سےٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ٹیلی فونک گفتگو میں وزیر اعظم شہباز شریف نے خبردار کیا کہ بھارت کے حملوں نے ناصرف پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی کی بلکہ جنوبی ایشیا میں امن مزید پڑھیں

پہلی بار امریکی پوپ: امریکی کارڈینل پرووسٹ پوپ منتخب، نیا نام “لیو”

کیتھولک چرچ کیلئے ایک تاریخی لمحے میں، امریکی کارڈینل رابرٹ فرانسس پرووسٹ کو 267 واں پوپ منتخب کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے پاپائی نام پوپ لیو چہاردہم (Leo XIV) اختیار کیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ کسی امریکی مزید پڑھیں

کارڈینل رابرٹ پریوسٹ امریکا سے تعلق رکھنے والے پہلے پوپ منتخب

روم(نمائندہ خصوصی)رومن کیتھولک چرچ نے کارڈینل رابرٹ پریوسٹ کو آنجہانی فرانسس کا جانشین اور نیا پوپ منتخب کرلیا۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق رابرٹ پریوسٹ امریکا سے تعلق رکھنے والے پہلے پوپ ہیں، وہ غیرمتوقع طور پر کیتھولک چرچ کے مزید پڑھیں

پاکستان کا خوف:آج دہلی ایئرپورٹ پر 90 پروازیں منسوخ کردی گئیں

نئی دہلی(نامہ نگار)بھارت کے سرکاری میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ دہلی ایئرپورٹ پر آج 90 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔بھارتی سرکاری میڈیا پریس ٹرسٹ آف انڈیا (پی ٹی آئی) نے بتایا ہے کہ دہلی ایئرپورٹ پر آنے اور جانے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر پر حملوں کی بھارتی خبریں جھوٹ ہیں:سیکیورٹی ذرائع

راولپنڈی(نامہ نگار)بھارت اپنی خفت مٹانے کیلئے مقبوضہ کشمیر پر حملوں کی جھوٹی خبریں پھیلانے لگا جسے سیکیورٹی ذرائع نے سختی سے مسترد کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کی جانب سے پروپیگنڈا کیا جارہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے علاقوں میں دھماکوں کی مزید پڑھیں