پاکستان اور بھارت کے درمیان سیزفائرہوگیا: بھارتی وزیر خارجہ

نیودہلی(ایجنسیاں) بھارتی وزیرخارجہ جےشنکر نے کہا ہے کہ پاکستان اوربھارت کےدرمیان سیزفائرہوگیا ہے۔ سماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس پر ٹویٹ کرتے ہوئے جے شنکر کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک نے فوجی کارروائی روکنے پر مفاہمت کی ہے۔ دوسری جانب مزید پڑھیں

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز 12 مئی کو دوبارہ بات کرینگے: بھارتی سیکرٹری خارجہ

اسلام آباد(نامہ نگار) پاکستان اور ہندوستان کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان رابطہ بارے بھارت کے سیکرٹری خارجہ نے آگاہ کیا۔بھارتی سیکرٹری خارجہ کے مطابق پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان ساڑھے تین بجے رابطہ مزید پڑھیں

فضائی بندش کا خاتمہ: پی آئی اے کا آپریشن بحال ہونا شروع

لاہور: (نمائندہ خصوصی) ترجمان پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے کہا ہے کہ پاکستان میں فضائی بندش کے خاتمے کے ساتھ ہی پی آئی اے کا آپریشن بحال ہونا شروع ہوگیا۔ترجمان کے مطابق پی آئی اے کی پیرس تا اسلام آباد پرواز مزید پڑھیں

امریکی صحافی نک رابرٹسن نے پاک بھارت جنگ بندی کی تفصیل بتادی

واشنگٹن(خصوصی رپورٹ)امریکی صحافی نک رابرٹسن نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کی تفصیل بتادی۔امریکا کے صحافی نک رابرٹسن کا کہنا ہے کہ پاکستان کے میزائل حملوں نے بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا، میزائل حملوں نے بھارت مزید پڑھیں

بھارت اور پاکستان فوری سیز فائر پر تیار ہوگئے ہیں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان سیز فائر پر تیار ہوگئے ہیں۔ دونوں نے ہوش مندی اور دانشمندی کا مظاہرہ کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید پڑھیں

“آپریشن بنیان مرصوص”شروع:آدم پور، ادھم پور، اور پٹھان کوٹ ایئربیسز اور ایئرفیلڈز سمیت 12 اہداف تباہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی، ایجنسیاں)پاکستان کی جانب سے بھارت جارحیت کے جواب میں کارروائی کا آغاز کردیا ہے اور بھارت کے خلاف ’آپریشن بنیان مرصوص‘ شروع کردیا اور بھارت میں متعدد اہداف کو نشانہ بناتے ہوئے ادھم پور ایئربیس، پٹھان کوٹ، مزید پڑھیں

بھارتی حکام نے معروف میڈیا پلیٹ فارم ’دی وائیر‘ کو بلاک کردیا

نئی دہلی(ایجنسیاں)مودی حکومت کا گمراہ کن پروپیگنڈا بے نقاب ہونے پر بھارتی حکام نے معروف میڈیا پلیٹ فارم ’دی وائیر‘ کو بلاک کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے حقائق سے پردہ اٹھانے پر دی وائیر مزید پڑھیں

پاکستان کی” پہلگام” تحقیقات کے مطالبے کی حمایت کرتے ہیں:امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ امریکا نے بھارت اور پاکستان سے مسلح تصادم بند کرنے کا کہہ دیا ہے، امریکا سمجھتا ہے کہ کشمیر میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ افسوسناک مزید پڑھیں

حج کیلئے روانہ انڈونیشین خاتون مدینہ جاتے ہوئےجہازمیں انتقال کرگئی

سعودی عرب(بیورورپورٹ)انڈونیشیا سے شوہر کے ساتھ حج کیلئے روانہ خاتون سعودی عرب لینڈنگ سے قبل ہی انتقال کرگئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 65 سالہ خاتون کا تعلق انڈونیشیا کے وسطی صوبے جاوا سے ہے ، خاتون مدینہ جانیوالی مزید پڑھیں

’آپریشن سندور‘:بھارتی صارفین کیلئے پاکستان کے خلاف آپریشن کانام معنی خیز

نئی دہلی(سپیشل رپورٹ)نگل کی شب پاکستان اور اس کے زیر انتظام کشمیر میں انڈیا کی جانب سے کیے گئے حملوں کے بعد جہاں دونوں ممالک کے حکام کی جانب سے اس ضمن میں تفصیلات فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے مزید پڑھیں