ہماری خودمختاری پر پھر حملہ کیا گیا تو بھرپور جواب دیا جائیگا: ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ترجمان پاک فوج لیفٹینینٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پاکستان ایئرفورس اور پاکستان نیوی کے افسران کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج آپ کو ’آپریشن بنیان مرصوص‘ سے متعلق اہم بریفنگ دی جائے گی۔ مزید پڑھیں

پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تو جواب دیا جائیگا:بھارت

مظفرآباد / نئی دہلی(نمائندہ خصوصی /ایجنسیاں)ہندوستانی فوج نے اتوار کے روز پاکستان کو ایک “ہاٹ لائن پیغام” کے ذریعے مطلع کیا ہے کہ حالیہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں کو دہرانے کی صورت میں نئی دہلی کی جانب سے مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ کا مسئلہ کشمیر حل کرنے کی خواہش کا اظہار

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)جنوبی ایشیا کی دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان جنگ بندی میں اہم کردار ادا کرنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ مل کر دیکھیں گے کہ کیا کشمیر کے تنازع مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ نے رافیل طیارہ گرائے جانے کی تصدیق کردی

نئی دہلی(ایجنسیاں)بھارتی فضائیہ کے ایئرمارشل اودیش کمار بھارتی نے پاکستانی ایئرفورس کی جانب سے رافیل طیارہ گرائے جانے کی تصدیق کردی، کہا کہ ہم حالت جنگ میں ہیں، جنگ میں نقصان ہوتا ہے۔ نئی دہلی میں ایک پریس کانفرنس کے مزید پڑھیں

قوم افواجِ پاکستان کے ساتھ سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑی ہے:شہباز شریف

وزیرِاعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پاکستانی قوم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، پوری قوم افواجِ پاکستان کے ساتھ سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑی ہے۔ وزیرِاعظم کے خطاب مزید پڑھیں

پی ایس ایل فرنچائزز کو غیر ملکی کھلاڑیوں کو روکنے کا کہہ دیا گیا: ذرائع

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی انتظامیہ نے فرنچائزز کو غیر ملکی کھلاڑیوں کو دبئی میں روکنے کا کہہ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ نے فرنچائزز سے رابطہ کیا جو پاک بھارت سیز فائر کے مزید پڑھیں

آئندہ بھارت پر حملہ ہوا تو جنگ تصور کیا جائیگا:مودی کی زیر صدارت اجلاس

نئی دہلی(ایجنسیاں)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ آئندہ بھارت پر کوئی حملہ ہوا تو اس کو جنگ تصور کیا جائیگا بھارتی ریاست یا اس کے شہریوں کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنا مزید پڑھیں

پاک بھارت جنگ بندی، اقوامِ متحدہ، سعودی عرب، ایران، برطانیہ، جرمنی کا خیرمقدم

اسلام آباد(نامہ نگار)پاک بھارت جنگ بندی کے اعلان پر اقوامِ متحدہ، سعودی عرب، ایران، برطانیہ اور جرمنی نے خیر مقدم کیا ہے۔ پاک بھارت جنگ بندی کے اعلان پر اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

جنگ بندی کے باوجود سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا:بھارتی حکام

نئی دہلی(ایجنسیاں)بھارتی حکام نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں حالیہ جنگ بندی کے باوجود سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا۔بھارت کے 4 عہدیداروں نے برطانوی خبر ایجنسی سے گفتگو کی اور پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ مزید پڑھیں

امریکہ کی ثالثی میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان فوری جنگ بندی پر اتفاق: صدر ٹرمپ کا اعلان

رائیٹرز نیوز ایجنسی کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ انڈیا اور پاکستان نے “مکمل اور فوری جنگ بندی” پر اتفاق کر لیا ہے۔ یہ اعلان دونوں ممالک کے درمیان شدید فوجی کشیدگی کے بعد سامنے مزید پڑھیں