یروشلم(ایجنسیاں)ترک نیوزایجنسی انادولو نے اپنی رپورٹ میں یروشلم پوسٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیل میں امریکی سفیر مائیک ہکابی نے جمعے کو اعلان کیا ہے کہ غزہ کیلئےامدادی خوراک کا آپریشن جلد شروع ہونیوالا ہے اور یہ اسرائیل مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5454 خبریں موجود ہیں
واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم سے براہ راست رابطہ منقطع کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ اسرائیل میں امریکی سفیر نے کہا ہے کہ غزہ کیلئے امداد کی فراہمی کا آپریشن جلد اسرائیلی شمولیت کے بغیر شروع ہونے مزید پڑھیں
واشنگٹن(ایجنسیاں)امریکا نے سعودی عرب کے ساتھ سول نیوکلیئر معاہدے کیلئےاسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے کی شرط واپس لے لی۔ رائٹرز کے مطابق یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 13 مئی کو سعودی مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ووٹرز کی کل تعداد 13 کروڑ 39 لاکھ 94 ہزار 9 ہو گئی۔اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی تعداد کا ڈیٹا جاری کر دیا جس کے مزید پڑھیں
نئی دہلی(ایجنسیاں)بھارتی حکومت کی جانب سےسوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس ” کو 8 ہزار سے زائد فعال اکاؤنٹس بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس ” کے مطابق بھارتی حکومت کی جانب سے 8 ہزار سے مزید پڑھیں
ممبئی(نیوزڈیسک)بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا نے بھارتی میڈیا کو مذاق قرار دے دیا۔اپنے بیان میں سوناکشی سنہا نے کہا کہ بھارتی میڈیا چیخ پکار سے کیا حاصل کرنا چاہتا ہے خدا کے واسطے لوگوں کو ہیجان میں مبتلا کرنے اور افرا مزید پڑھیں
کراچی(نامہ نگار)بھارت نے پاکستان کے ساتھ کئی روز سے جاری سرحد پار جھڑپوں کے بعد کراچی پورٹ پر حملے کی تیاری کرتے ہوئے سپرسونک کروز میزائلوں سے لیس جنگی بحری بیڑا پاکستان کی جانب روانہ کردیا۔ برطانوی اخبار ’دی ٹیلی مزید پڑھیں
واشنگٹن(نامہ نگار)نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا پاکستان نے جواب دے دیا، ہم پاک – بھارت جنگ میں مداخلت نہیں کرینگے کیونکہ اس سےکوئی لینا دینا نہیں ہے۔ امریکی نیوز مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے خطے میں کشیدگی کو کم کرنے اور علاقائی امن قائم کرنے کے لیے سعودی حکومت کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی بلا اشتعال اور بلا جواز جارحیت پاکستان کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)بھارت کو ایک اور بڑی شکست ہو گئی، عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹیو بورڈ نے پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم آف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں
