برطانیہ میں طوفان چندرا کے اثرات، شدید بارشیں و سیلاب معمولات زندگی متاثر

لندن(نمائندہ خصوصی)برطانیہ میں طوفان چندرا نے تیز ہواؤں اور بارش کے ساتھ ملک کے مختلف حصوں میں مشکلات پیدا کر دی ہیں۔ لندن سے میڈیا کے مطابق ملک بھر میں شدید بارشوں کے باعث 100 سے زائد سیلاب وارننگز جاری مزید پڑھیں

مہاراشٹرا: بھارتی طیارے کی کریش لینڈنگ، نائب وزیرِ اعلیٰ اجیت پاوار سمیت 5 ہلاک

نئی دہلی(ایجنسیاں)بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے علاقے بارہ متی میں طیارے کی کریش لینڈنگ کے نتیجے میں مہاراشٹرا کے نائب وزیرِ اعلیٰ اجیت پاوار اور دیگر 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں اجیت پاوار کے دو مزید پڑھیں

ہولوکاسٹ یادگاری دن: کینیڈا کی خاموشی بھی جرم تھی: وزیرِاعظم مارک کارنی

اوٹاوا (سی بی سی، کینیڈین میوزیم فار ہیومن رائٹس) وزیرِاعظم کینیڈا مارک کارنی نے کہا ہے کہ ہولوکاسٹ یادگاری دن ماضی کی غلطیوں کو یاد رکھنے اور نفرت و جہالت کے نتائج پر غور کرنے کا موقع ہے کیونکہ دوسری مزید پڑھیں

غزہ کی تعمیر نو صرف ہتھیار ہٹانے کے بعد، فلسطینی ریاست کی اجازت نہیں:نیتن یاہو

تل ابیب(اسرائیلی میڈیا) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے واضح کیا ہے کہ غزہ کی تعمیر نو صرف اس وقت ممکن ہوگی جب حماس کے ہتھیار ہٹائے جائیں اور غزہ مکمل طور پر غیر مسلح ہو جائے، اور غزہ میں مزید پڑھیں

نیویارک میں شدید سردی: میئر ظہران ممدانی نے “کوڈ بلیو”اقدامات بڑھا دیے، 10 افراد ہلاک

نیویارک(ایجنسیاں) نیویارک سٹی کے میئر ظہران ممدانی کے پہلے 100 دنوں میں شدید سردی نے شہر کو ہلا کر رکھ دیا۔ گزشتہ ہفتے برف باری کے بعد جمعرات تک کم از کم 10 افراد کو باہر سے مردہ حالت میں مزید پڑھیں

دنیا کے کئی ممالک میں شدید سردی، آسٹریلیا شدید گرمی کی لپیٹ میں

سڈنی: (آسٹریلوی محکمہ موسمیات، غیر ملکی میڈیا) دنیا کے بیشتر ممالک شدیدسرد موسم کی لپیٹ میں ہیں جبکہ آسٹریلیا شدید گرمی کی زد میں ہے، جہاں درجہ حرارت تقریباً 49 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

ڈالرکے مقابلے میں ایرانی کرنسی کی قدر میں ریکارڈ کمی

تہران (ایجنسیاں) ایرانی کرنسی کی قدر میں ریکارڈ کمی ہو گئی ہے، کرنسی ٹریکنگ ویب سائٹس کے مطابق ایک امریکی ڈالر کے مقابلے میں ایرانی ریال کی قدر 15 لاکھ تک جا پہنچی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق آج ایران مزید پڑھیں

مصری دارالافتاء نے قرآن مجید کی تفسیر کیلئےAI کے استعمال کو ممنوع قرار دے دیا

قاہرہ (مصری دارالافتاء) مصری دارالافتاء نے قرآن مجید کی تفسیر کیلئےمصنوعی ذہانت پر مبنی ایپلیکیشنز کے استعمال کو شرعی طور پر ممنوع قرار دے دیا ہے۔ایک سائل کے سوال کے جواب میں مصری دارالافتاء کا کہنا ہے کہ قرآن پاک مزید پڑھیں

سعودی عرب نے ایران کیخلاف کسی بھی قسم کی جارحیت کو مسترد کر دیا

ریاض / تہران(ایرانی میڈیا) سعودی عرب نے ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت اور اشتعال انگیزی کو واضح طور پر مسترد کر دیا ہے۔ یہ مؤقف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایران کے صدر مسعود مزید پڑھیں

میرے والدین جیسے افراد برطانیہ نہ آئیں، ساجد جاوید کے بیان پر تنازع

لندن(سنڈے ٹائمز) برطانیہ کے سابق وزیر خزانہ اور سابق وزیر داخلہ ساجد جاوید نے اپنے والدین جیسے افراد کی برطانیہ آمد کی مخالفت کرتے ہوئے ایک نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر موجودہ امیگریشن مزید پڑھیں