ابو ظہبی:صدر ٹرمپ کی آمد پر خواتین نے بال کھول کرروایتی رقص پیش کیا

ابو ظہبی (نامہ نگار-ایجنسیاں) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین خلیجی ممالک کے دورے کے آخر پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ صدر ٹرمپ سب سے پہلے سعودی عرب پہنچے جہاں سے مزید پڑھیں

ٹرمپ متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے

ابوظہبی(نامہ نگار)امریکی صدرڈونلڈٹرمپ سرکاری دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے.یو اے ای کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے امریکی صدر اور ان کے ساتھ آنے والے وفد کا صدارتی ہوائی اڈے پر استقبال کیا۔ امریکی صدر کے مزید پڑھیں

لندن: محکمہ ٹیکس نےحسن نواز کے دیوالیہ پن کو ختم کردیا

لندن(نامہ نگار)محکمہ ٹیکس نے نواز شریف کے صاحبزادےحسن نواز کے bankruptcy کو ختم کردیا .بینک کرپسی کی مدت مکمل ہونے کے بعد اب حسن نواز دوبارہ کمپنی ڈائریکٹر بن کر معمول کے مطابق کاروبار کے اہل ہوگئے.سرکاری رکارڈ کے مطابق مزید پڑھیں

آپریشن بنیان مرصوص:حکومت کاآج یوم تشکر منانے کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)بھارت کے خلاف آپریشن بنیان مرصوص اور معرکہ حق میں پاکستان کی تاریخی کامیابی پر خراج تحسین پیش کرنے کیلئےآج 16 مئی 2025 کو ملک بھر میں یو م تشکر منا یا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت مزید پڑھیں

شفقت علی انتھک محنت اور گہری سوچ رکھنے والے شخص ہیں:قیصرڈار

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی) لبرل پارٹی اونٹاریوکے صدر قیصر ڈارنے ایک تقریب میں گفتگوکرتے ہوئے کہا”گزشتہ روز، میرے عزیز دوست معزز شفقت علی نے صدر خزانہ بورڈ حلف اٹھایا اور یہ ایک نہایت فخر اور طاقت کا لمحہ تھا۔ پچھلے 15 سالوں مزید پڑھیں

ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کی آل پارٹیز پارلیمانی گروپ کو پاکستان اور بھارت کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ

لندن(نمائندہ خصوصی)برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے لندن میں ہاؤس آف کامنز میں آل پارٹیز پارلیمانی گروپ کے اراکین سے ملاقات کی اور ان کو پاکستان و بھارت کے درمیان موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی۔ ہائی مزید پڑھیں

سعودی عرب کا اسرائیل کو تسلیم کرنا میری عزت افزائی ہوگی: ڈونلڈ ٹرمپ

ریاض(ایجنسیاں)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب پر اسرائیل کو تسلیم کرنے پر زور دیا ہے۔ ریاض میں سرمایا کاری فورم میں خطاب میں کہا کہ سعودی عرب کا اسرائیل کو تسلیم کرنا میری عزت افزائی ہوگی. ان کی خواہش مزید پڑھیں

بھارت کا پاکستانی سفارتخانے کے اہلکار کو24گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم

نئی دہلی(ایجنسیاں)بھارتی حکومت نے پاکستانی سفارت خانے کے ایک اہلکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔بھارتی حکومت نے پاکستانی سفارت خانے کے مذکورہ اہلکار کو نا پسندیدہ شخصیت قرار دیا ہے۔ بھارتی وزارتِ خارجہ کے مطابق سفارت خانے کے مزید پڑھیں

شفقت علی کو وفاقی وزیر کے طور پر حلف اٹھانے پرمظہرشفیق کی مبارکباد

اونٹاریو(نمائندہ خصوصی)سکاربوسینٹرسے لبرل جماعت کی طرف سے سابق صوبائی امیدوارمظہرشفیق نےممبرپارلیمنٹ‌ شفقت علی کو وفاقی وزیر (صدر، خزانہ بورڈ) کے طور پر حلف اٹھانے پرمبارکباددی ہے۔ مظہرشفیق نے کہاشفقت علی آپ کی انتھک محنت، قیادت اور عوامی خدمت سے وابستگی مزید پڑھیں

کینیڈا :نو منتخب وزیر اعظم مارک کارنی کا28 رکنی کابینہ میں اہم تبدیلیوں کا اعلان

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)کینیڈا کے نو منتخب وزیر اعظم مارک کارنی نےاپنی28 رکنی کابینہ میں اہم تبدیلیوں کا اعلان کیا جس کا مقصد امریکہ کے ساتھ اقتصادی اور سیکیورٹی تعلقات کو ازسرِ نو ترتیب دینا ہے۔ غیرملکی خبررساں نیوزایجنسی رائٹرزکے مطابق اس مزید پڑھیں