برسلز(نمائندہ خصوصی)– یورپ بھر میں KLM اور برٹش ایئرویز کی درجنوں پروازیں اچانک منسوخ. فضائی سفر کرنے والے ہزاروں مسافر شدید مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں. یہ منسوخیاں برطانیہ، اسپین، نیدرلینڈز، جرمنی، سوئٹزرلینڈ اور دیگر ممالک میں سامنے آئی ہیں، مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6767 خبریں موجود ہیں
اٹاوہ(نامہ نگار) کینیڈا کے علاقےالبرٹا کے Battle River–Crowfoot حلقے میں ہونیوالےوفاقی ضمنی انتخاب میں اس بار غیر معمولی صورتحال دیکھنے میں آ رہی ہے، جہاں کل 214 امیدوار مقابلے میں حصہ لے رہے ہیں۔ ان امیدواروں میں کنزرویٹو پارٹی آف مزید پڑھیں
انٹاریو(نمائندہ خصوصی)10000سے زیادہ فلائٹ اٹینڈنٹس تیسرے دن بھی ہڑتال پر ہیں حالانکہ کینیڈا انڈسٹریل ریلیشنز بورڈ (CIRB) نے اسے غیر قانونی قرار دے کر واپس کام پر آنے کا حکم دیا تھا .سی آئی آر بی نے دوپہر 2 بجے مزید پڑھیں
واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2026 کے وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایک ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے بذریعہ ڈاک ووٹنگ (Mail-in Ballots) اور ووٹنگ مشینوں کے استعمال کو ختم کریں گے۔ یہ اقدام ریاستوں مزید پڑھیں
ممبئی(سپورٹس ڈیسک)ایشیا کپ میں پاک-بھارت ٹاکرا ایک بار پھر سب کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس میچ کے دوران اشتہارات کے ریٹس آسمان کو چھو رہے ہیں اور 10 سیکنڈ کا اشتہار 16 مزید پڑھیں
صوابی/پشاور/ملتان/کراچی (نمائندگان+ایجنسیاں) ملک میں مون سون بارشوں کے نئے طاقتور اسپیل کا آغاز ہوگیا ہے جس کے باعث خیبرپختونخوا، پنجاب اور دیگر علاقوں میں شدید بارشوں سے تباہی پھیل گئی ہے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں بادل پھٹنے کے نتیجے مزید پڑھیں
اسلام آباد (نامہ نگار)وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ 14 اگست کے اشتہار میں بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر شامل نہ ہونے کے معاملے پر انکوائری ہو رہی ہے۔عطا تارڑ نے مزید پڑھیں
لودھراں (نامہ نگار)پشاور سے کراچی جانے والی عوام ایکسپریس کو لودھراں ریلوے اسٹیشن کے قریب حادثہ پیش آگیا، جس کے نتیجے میں ایک مسافر جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر لودھراں کے مطابق ٹرین کی 4 بوگیاں پٹری سے مزید پڑھیں
واشنگٹن/نئی دہلی (سی این بی سی + ایجنسیاں)امریکا نے بھارت کے ساتھ جاری تجارتی مذاکرات معطل کر دیے اور اس ماہ کے آخر میں مجوزہ دورہ نئی دہلی بھی منسوخ کر دیا ہے۔ یہ دورہ 25 سے 29 اگست تک مزید پڑھیں
کوپن ہیگن/غزہ ( ایجنسیاں)ڈنمارک کی وزیراعظم میٹے فریڈرکسن نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو اب بذاتِ خود ایک “مسئلہ” بن چکے ہیں۔ انہوں نے عندیہ دیا کہ یورپی یونین کی موجودہ صدارت کے دوران وہ اسرائیل پر مزید پڑھیں
