حکومتی وفد کے سنی اور شیعہ قبائل کے درمیان فائر بندی کیلئےمذاکرات شروع

اسلام آباد:شمال مغربی پاکستان میں حکام نے ہفتہ کو بتایا کہ ایک حکومتی وفد نے سنی اور شیعہ مسلم قبائل کے درمیان فائر بندی کیلئےمذاکرات شروع کر دیے ہیں، یہ اقدام اس ہفتے ہونے والی مسلح جھڑپوں کے بعد کیا مزید پڑھیں

کرم: فرقہ وارانہ جھڑپوں کے نتیجے میں تقریباً 80 افراد جاں بحق

پاکستان کے ضلع کرم میں فرقہ وارانہ تشدد کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک ہوگئے۔خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں حالیہ حملوں کے سلسلے میں تازہ ترین واقعہ، جہاں سنی اور شیعہ مسلم گروہوں کے درمیان دوبارہ جھڑپیں ہوئیں۔ شمال مزید پڑھیں

اہلیہ نے اسٹیج 4 کے کینسر کو شکست دیدی: نوجوت سنگھ سِدھو

سابق بھارتی کرکٹر، سیاستدان، ٹیلی ویژن شخصیت نوجوت سنگھ سِدھو کی اہلیہ نوجوت کور نے سخت پرہیز اور آیوروید کی مدد سے اسٹیج 4 کے کینسر کو 40 روز میں شکست دے دی۔ عوامی آگاہی کیلئےنوجوت سنگھ سِدھو نے پریس مزید پڑھیں

نوجوت سنگھ سدھو کا طریقہ علاج غیر ثابت شدہ ہے:ڈاکٹرز

ماہر ڈاکٹروں نے سابق بھارتی کرکٹر اور شوبز سیلیبریٹی نوجوت سنگھ سدھو کی کینسر کی خوراک سے متعلق دعوے کی تردید کی اور کہا کہ تحقیق فی الحال جاری ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹاٹا میموریل اسپتال کے ڈائریکٹر مزید پڑھیں

کیابشریٰ بی بی نے اپنے بیان میں سعودی عرب کا نام لیا؟بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے احتجاج مؤخر کرنے کا امکان مسترد کردیا۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ خان صاحب باس ہیں، ان کی کال فائنل کال ہے، کال صرف بانی پی ٹی آئی ہی مزید پڑھیں

احتجاج ہر صورت ہوگا، مکمل تیاری ہے: شیخ وقاص اکرم

مرکزی سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ احتجاج ہرصورت ہوگا، مکمل تیاری ہے۔ پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ احتجاج سے متعلق ہمارے انگیجمنٹ مذاکرات میں تبدیل نہ ہوسکے۔ شیخ مزید پڑھیں

’کنٹینر لگا کر راستے بند کردیے، دلہن بائیک پر لے جانے کا سوچ رہا ہوں‘

پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر وزیر آباد میں دریائے چناب کا پل کنٹینر لگا کر بند کردیا گیا۔ گجرات سے جہلم اور اسلام آباد جانے والے راستے بھی سیل کردیے گئے ہیں جس کی وجہ سے عوام مزید پڑھیں

روس جنگ میں نئے میزائل کا تجربہ کرتا رہے گا: پیوٹن

ماسکو: صدر ولادیمیر پیوٹن نے اعلان کیا ہے کہ روس جنگ میں اپنے نئے اوریشنک ہائپرسونک میزائل کا تجربہ کرتا رہے گا اور اس کا ذخیرہ استعمال کیلئے بھی تیار ہے۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق پیوٹن مزید پڑھیں

خیبر پختونخواہ : 2 الگ الگ کارروائیوں میں 3 خوارج مارے گئے

ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا گیا، جبکہ خیبر پختونخواہ میں 2 الگ الگ کارروائیوں میں 3 خوارج مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا مزید پڑھیں