سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا غزہ اور لبنان پر اسرائیلی جارحیت فوری رکوانے کا مطالبہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے عرب اسلامی ممالک کے مشترکہ سربراہ اجلاس میں غزہ اور لبنان میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق فلسطین پر قابض اسرائیل کی غزہ اور لبنان پر مسلط مزید پڑھیں

پاکستان بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک کا چیمپیئن بن گیا

پاکستان متحدہ عرب امارات میں ہونے بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک ٹورنامنٹ کا چیمپیئن بن گیا۔بیس بال یونائیٹڈ کلاسک کے فائنل میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 1-12 سے شکست دی،ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم ناقابل شکست رہی۔یو اے ای مزید پڑھیں

قومی سکواڈ ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ کیلئے پرتھ سے برسبین پہنچ گیا

قومی سکواڈ ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ کیلئے پرتھ سے برسبین پہنچ گیا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 14 نومبر کو برسبین میں ہوگا ۔ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے اسکواڈ میں شامل کھلاڑی بھی پاکستان سے برسبین مزید پڑھیں

بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک:پاکستان،سری لنکا کو ہراکر فائنل میں پہنچ گیا

بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک میں پاکستان نے جیت کے سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔دبئی میں ہونے والے ایونٹ میں پاکستان نے سیمی فائنل میں سری لنکا کو 0-3 سے شکست دیتے ہوئے فائنل میں مزید پڑھیں

امریکا نے اسرائیل کو 130 بلڈوزر کی فراہمی روک دی

امریکا نے اسرائیل کو بلڈوزر کی ترسیل ’منجمد‘ کر دی۔اسرائیلی اخبار Yedioth Ahronoth کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے غزہ کی پٹی میں گھروں کی مسماری کے دوران اسرائیل کو 130 بلڈوزر کی فراہمی کو منجمد کر دیا ہے۔ روزنامہ مزید پڑھیں

خلیجی ملک میں غیر ملکیوں کی جائیداد سے متعلق سخت قوانین متعارف

خلیجی ملک نے اپنے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں معاشی استحکام برقرار رکھنے کیلئےغیر ملکی شہریوں کیلئےجائیداد کی ملکیت کے سخت قوانین متعارف کروا دیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کویت میں متعارف کروائے گئے سخت قوانین جائیداد کے خریداروں مثلاً خلیج مزید پڑھیں