کینیڈا نے اپنے سٹوڈنٹ ڈائریکٹ سٹریم (SDS) کو فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے، ایک ویزا فاسٹ ٹریک پروگرام جس نے 2018 سے منتخب ممالک کے غیر ملکی طلباء کیلئےتیز رفتار پروسیسنگ فراہم کی ہے۔ امیگریشن، ریفیوجیز مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5083 خبریں موجود ہیں
امریکی استغاثہ نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایک ممتاز ایرانی نژاد امریکی صحافی کے قتل کی مبینہ ایرانی سازش میں عائد الزامات کی تفصیلات ظاہر کردی۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ نے امریکی محکمہ انصاف کا حوالہ دیتے مزید پڑھیں
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، بیرون ملک مقیم پاکستانی گروپ نے سوا کھرب روپے سے زائد کی پیشکش کردی، النہانگ گروپ نے قومی ایئرلائن پر واجب الادا 250 ارب مزید پڑھیں
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں خاتون سمیت 26 افراد جاں بحق اور 62 سے زائد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکا جعفر ایکسپریس کے گزرنے کے وقت ریلوے اسٹیشن کے اندر پلیٹ فارم مزید پڑھیں
بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اپنی ٹیم کو پاکستان نہ بھیجنے کے فیصلے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو آگاہ کر دیا ہے۔اسپورٹس ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار مزید پڑھیں
لاہور سے کام کے سلسلے میں Hexin Company میں نوکری کیلئےتھائی لینڈ پہنچنے والے ایک اور پاکستانی شہری کو ایئرپورٹ سےاغوا کر لیا گیا ہے.13اکتوبر2024 بروزاتوارپاکستانی شہری نے لاہورسےتھائی لینڈ کیلئے نجی ائیرلائن سے سفرکیاجہاں ایئرپورٹ پرمتعلقہ کمپنی کی گاڑی مزید پڑھیں
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی دوبارہ نجکاری ہوگی، حکومت اس ادارے کو رکھ نہیں سکتی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں محمد اورنگزیب نے کہا کہ بجلی کا موسم سرما پیکیج مزید پڑھیں
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس میں سینیٹر شبلی فراز نے شکوہ کیا کہ ہم تو جی دہشت گرد ہیں۔جوڈیشل کمیشن اجلاس میں ہلکے پھلکے انداز میں گفتگو کے دوران پی ٹی آئی رہنما شبلی مزید پڑھیں
پنجاب میں اسموگ کے باعث قائداعظم ٹرافی کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔قائداعظم ٹرافی کے گروپ سی کے چوتھے راؤنڈ کے میچز پنجاب کے مختلف شہروں میں کھیلے جارہے تھے، اب ان کا شیڈول بدل دیا گیا ہے۔پنجاب میں اسموگ کی مزید پڑھیں
دبئی:پاکستان نے بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک میں شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے بھارت کو 0-12 سے آوٹ کلاس کرکے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی۔اس کامیابی کے ساتھ ہی پاکستان نے ٹورنامنٹ کے ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی مزید پڑھیں
