امریکا کی پانسہ پلٹنے والی تمام سات ریاستوں میں پولنگ جاری ہے، جہاں پولنگ ڈیٹا کے مطابق چار میں ڈونلڈ ٹرمپ جبکہ تین میں کملا ہیرس کو برتری حاصل ہے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ پولنگ ڈیٹا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5083 خبریں موجود ہیں
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ اور لبنان میں جنگ کے دوران اپنے قریبی ساتھی اور وزیر دفاع یو آوف گولانٹ کو ان کے عہدے سے فارغ کردیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اعتماد کی مزید پڑھیں
47ویں امریکی صدر کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے، نیا صدر کون ہوگا ڈونلڈ ٹرمپ یا کملا ہیرس؟ ریپبلکن ٹرمپ اور ڈیموکریٹ کملا میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ ووٹنگ سے پہلے ہی کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں
امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا میں ووٹ کاسٹ کردیا۔امریکا میں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے، جہاں ری پبلکن کے ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک پارٹی کی کملا ہیرس میں کانٹے کا مقابلہ ہے۔ امریکی مزید پڑھیں
بنگلادیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن کا بولنگ ایکشن کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دوران رپورٹ کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شکیب الحسن کے بولنگ ایکشن کو امپائرز نے مشکوک کہہ کر رپورٹ کردیا ہے۔ امپائر کی طرف سے آل راؤنڈ مزید پڑھیں
جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کیلئے قومی جونئیر ٹیم کا تربیتی کیمپ کراچی میں شروع ہوگیا۔ کراچی میں شروع ہونے والے ٹریننگ کیمپ کے پہلے دن کھلاڑیون نے صبح کے سیشن میں فزیکل فٹنس کے ساتھ مختلف ڈرلز مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ آج تک کوئی قانون اس حکومت نے قواعد کے مطابق پاس نہیں کیا۔ یہ ججز نہیں بڑھانا چاہ رہے بلکہ مرضی کے جج لانا چاہ مزید پڑھیں
جمعیت علمائے اسلام ف (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے آرمی چیف کی مدت ملازمت 5 سال کرنے کو انتظامی معاملہ قرار دے دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذاتی طور پر اس کے حق میں نہیں ہوں، مزید پڑھیں
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے خطے کے ممالک بتادیا ہے کہ وہ اسرائیل پر ایک جارحانہ انداز میں حملہ کرنے کی تیاری کررہا ہے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق تہران نے خطے مزید پڑھیں
امریکا میں قبل از وقت انتخابات کے اختتام کے بعد ٹیکساس میں مسلمانوں کی ووٹنگ کا رجحان محدود نظر آیا ہے، مسلمانوں کی اکثریت اب بھی ووٹ دینے کے معاملے میں بے یقینی کا شکار ہے۔ مقامی مسلم تنظیمیں اور مزید پڑھیں
